تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قانون" کے متعقلہ نتائج

قانُون

وہ عام قواعد و ضوابط جن کا تعلق انسانوں کے افعال سے ہے اور جسے حکومت نافذ کرتی ہے

قانُون نامَہ

قانون کی کتاب ، قانون سے متعلق کتاب نیز وہ قانون جو سلطان محمود ثانی نے جاری کیا تھا.

قانُونِ عام

قانون کا وہ حصّہ جس کا تعلق حقوقِ عام سے ہے .

قانُونِ بَیع

وہ قانون جو مال بیچنے یا بدلنے سے متعلق ہو نیز انتقالِ ملکیت کا قانون.

قانُونِ اِلٰہی

قانونِ قدرت، وہ قانون جس میں تبدل وتغیّر ناممکن ہو

قانُونِ قَطْعی

واقعی اور یقینی قانون .

قانُون جاری ہونا

قانون پر عمل درآمد ہونا.

قانُون لاگُو ہونا

قانون جاری ہونا ، قانون کا اطلاق ہونا ، قانون نافذ ہونا.

قانُونِ بَٹْوارَہ

جائداد یا مالِ مشترک کی تقسیم کا قانون.

قانُونِ تَہْدِیدی

وہ قانون جس کی رُو سے یہ ظاہر کیا جاتا ہے کہ اس شخص کو جو فلاں فعل ناجائز کرے کیا سزا ملنی چاہیے.

قانُونِ عَوام

رواج ، رسم ، لوگوں کا بنایا ہوا دستور.

قانُون سَخْت ہونا

دستور کڑا ہونا .

قانُون پاس ہونا

قانون پاس کرنا (رک) کا لازم .

قانُون رائِج ہونا

قانون رائج کرنا (رک) کا لازم .

قانُونِ عِلَّت

رک : قانونِ تعلیل.

قانُون یاد ہونا

قانون یاد کرنا (رک) کا لازم .

قانون تعزیرات

قانُونِ ہِدایَتی

وہ قانون جس کی رُو سے رعایا کو حکم دیا جاتا ہے کہ افعالِ جائز کی تعمیل کرے اور افعالِ نا جائز کے ارتکاب سے باز رہے .

قانُونِ تَعْلِیل

(منطق) وجہ بتانے یا دلیل لانے سے متعلق قانون ، وہ قانون جو کسی چیز کی عِلّت ثابت کرے.

قانُونِ مَوضُوعَہ

وہ قانون جسے حکومت کے ارکان بناتے اور نافذ کرتے ہیں .

قانُونِ شَہادَت

وہ قانون جو تحریری یا زبانی بیانات کی حد قائم کرتا ہے، گواہی سے متعلق قانون

قانُونِ تَعْزِیری

وہ قانون جو ملک میں امن وامان قائم رکھنے اور رعایا کی جان ومال کی حفاظت کے لیے حکومت وضع کرتی ہے اور اس کے تحت نقص امن کے مجرموں کو سزا دیتی ہے.

قانُونِ عامَّہ

وہ قانون جو رعایا کو افعالِ جائز کا حکم دیتا ہے اور افعالِ ناجائز کے ارتکاب سے باز رکھتا ہے.

قانُونِ مُوسیٰ

موسوی شریعت.

قانُون نافِذْ ہونا

قانون عمل میں لایا جانا، قانون کا رواج پانا، قانون جاری ہونا

قانُون اَپْنے ہاتھ میں لینا

حکومت کے بناۓ ہوۓ قانون کو توڑنا ، قانون کا لحاظ نہ کرنا ، غیر قانونی حرکت کرنا .

قانُونِ بَقائے مادَّہ

ایک تصوّر کہ مادّہ کبھی فنا نہیں ہوتا.

قانُونِ شَرِیعَت

شریعت سے متعلق قانون ، شریعت کے اصول و ضوابط.

قانُونْچَہ

قانون کی تصغیر

قانُون باندْھنا

قانون بنانا ، قانون وضع کرنا.

قانُون چھانٹْنا

قانون بگھارنا، بے جا حجت کرنا، دلیلیں لانا

قانُونِ تَعْلیلِ کُلّی

رک : قانون تعلیل.

قانُونِ تَعْلیلِ کُلِّیَہ

رک : قانون تعلیل.

قانُونی فِعْل

قانونی فعل سے وہ فعل مراد ہے جس سے حقوق پیدا ، زائل یا ترمیم ہوں .

قانُونِ جَنگی

فوجی آئین ، فوج سے متعلق قانون .

قانُونِ مِیعادِ سَماعَت

(قانون) وہ قانون جو اس مدت کا تعیّن کرتا ہے جس کے گزرنے کے بعد کوئی مقدمہ یا اور کارروائی عدالت میں سماعت کے لیے پیش نہیں ہوسکتی.

قانُون تَقْلِیلِ اِفادَہ

(معاشیات) ایک خاص نقطے تک پہنچنے کے بعد پیداوار میں ہونے والے نسبتاً کم اضافے کا اصول ، پیداوار میں کمی کا قانون.

قانُونی چارَہ جُوئی

قانونی کارروائی ، عدالت سے رجوع کرنا ، قانون کا سہارا لینا .

قانون ساز

قانون بنانے والا، اصول وضوابط وضع کرنے والا

قانُون گو

وہ محرّر، جس کے ذمّے زمینوں کا حساب کتاب رہتا ہے، پٹواری سے بالاتر اور تحصیل دار سے چھوٹا عہدہ دار

قانُونِ جَماعَتِ اِنْتِظامی

وہ قاعدہ ہے جس کے مطابق جماعت انتظامی کے ارکان عمل کرتے ہیں اور جس کی رو سے امر جائز کرنے اور اسر نا جائز سے باز رہنے کا حکم دیا جاتا ہے.

قانُونی چارَہ جُوئی کَرنا

قانُوناً

قانون کی رُو سے، قانون کے مطابق، ازروئے ضابطہ

قانُون داں

آئین سے واقف، وکیل، دیوانی و فوجداری اور سرکاری قوانین سے واقف شخص

قانُون دان

قانُون گوئی

قانون گو کا پیشہ یا کام، خراج وصولی کا کام (سابقہ پیشہ)

قانُون دانی

قانون جاننا، ملکی قانون سے واقفیت، حکومت کے آئین وضوابط سے آگاہی

قانُون کاری

قانونی حیثیت دینا ، قانون کے مطابق بنانا ، قانونی شکل دینا ، قانونِ مروّجہ میں ڈھالنا.

قانُونِ مال

مال گزاری اور خرچ زر کے متعلق سرکاری ضابطہ و آئین و لگان و محال، زمین کا ضابطہ

قانُون بَنْدی

قانون وضع کرنا ، دستور بنانا.

قانُون بَنْنا

قانون بنانا (رک) کا لازم ، دستور وضع ہونا.

قانُون شِکَن

قانون توڑنے والا ، قانون کا احترام نہ کرنے والا شخص.

قانُون سازی

قانون بنانے کا کام

قانُون نَواز

قانون (سرود نما باجا) بجانے والا.

قانُون پَرَسْت

قانون کا بہت احترام کرنے والا ، قانون پر سختی سے عمل کرنے والا.

قانُون جاننا

قانون کی واقفیت ہونا

قانُونِ بَدَل

زمانۂ جاہلیت کے عرب کا ایک قانون جس کے مطابق خون کا بدلہ خون یا دِیَت ہوتی تھی.

قانُونِ طَلَب

(معاشیات) وہ قانون جس میں مطلوبہ شے کی مقدارِ مقبوضہ میں ہر جدید اضافہ کا افادہ نسبتاً گھٹتا جاتا ہے .

قانُونِ خاص

وہ قانون جس کا تعلق رعایا کے حقوق خاص یعنی جسم ، جائداد اور خاندان کے متعلق ہو.

قانُونِ جَنْگ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone