تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قفل" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"قفل" کے متعقلہ نتائج
قَفْل
وہ لوہے كا آلہ جسے دروازے اور صندوق وغیرہ پر لگا كر بند كرتے ہیں اور جو چابی كے بغیر نہیں كُھل سكتا، تالا
قُُفَل
وہ لوہے كا آلہ جسے دروازے اور صندوق وغیرہ پر لگا كر بند كرتے ہیں اور جو چابی كے بغیر نہیں كُھل سكتا، تالا
قُفْل
وہ لوہے كا آلہ جسے دروازے اور صندوق وغیرہ پر لگا كر بند كرتے ہیں اور جو چابی كے بغیر نہیں كُھل سكتا، تالا
قُُفُُل
وہ لوہے كا آلہ جسے دروازے اور صندوق وغیرہ پر لگا كر بند كرتے ہیں اور جو چابی كے بغیر نہیں كُھل سكتا، تالا
قُفُل كی لات
(مرغ بازی) ایک مرغ كا دوسرے مرغ كی چونچ كو اپنی چونچ میں لے كر لات لگانا جس سے دوسرے كی چونچ ٹوٹ جاتی ہے .
قُفُلِ اَبْجَد
ابجد كا تالا، ایک وضع كا تالا جو حلقہ دار ہوتا ہے اور اس میں حروف لكھے ہوتے ہیں، جب ان حروف كو مقررہ ترتیب سے ملایا جاتا ہے تو وہ تالا كُھل جاتا ہے
قُفُل باز
(مرغ بازی) وہ مرغ جو حریف كی چون٘چ كے نیچے كاٹنے كا عادی ہو اور لڑائی میں ہمیشہ اُسی جگہ پكڑتا ہو .
قُفْل مارنا
دو لڑنے والے بٹیروں میں سے كسی ایک بٹیر كا اپنے مد مقابل بٹیر كی چونچ كو اپنی چونچ میں لے كر دبا لینا
قُفُل ڈالْنا
(بٹیر كا) دو لڑنے والے بٹیروں میں كسی ایک بٹیر كا اپنے مدِّ مقابل بٹیر كی چونچ كو اپنی چونچ میں لے كر دبا لینا ، بٹیر بازوں كی اصطلاح .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔