تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قلب" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"قلب" کے متعقلہ نتائج
قَلْبِ مُطْمَئِنَّہ
وہ دل جو بُری خواہشات سے پاک ہو كر خدا سے لُو لگائے، ذكرِ الٰہی میں طمانیت پانے والا دل
قَلْب سِیاہ ہونا
باطنی حِس تمیز كا زائل ہوجانا ، جہل ، معصیت كا غلبہ ہونا ، دل كا بے رحم ، بے حِس اور ظلم پسند ہونا ۔
قَلْب رَوشَن ہونا
دل میں كدورت باقی نہ رہنا ، دل كا نورانی ہوجانا یعنی بالكل صاف ہوجانا ، غلط فہمی دور ہوجانا ۔
قَلْبِ مُطْمَئِن
وہ دل جو بُری خواہشات سے پاک ہو كر خدا سے لو لگائے، ذكرِ الٰہی میں طمانیت پانے والا دل
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔