تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَلْب پَتَّھر ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

قَلْب پَتَّھر ہو جانا

دل سخت ہوجانا ، دل پر كسی بات كا اثر نہ ہونا ۔

پَتَّھر ہو جانا

دشوار ہوجانا، مشکل ہوجانا ۔

پَتَّھر پانی ہو جانا

۔ سخت دل کو رحم آجانا۔ کنجوس کا فیاض ہوجانا۔ ؎

کَلیجا پَتَّھر ہو جانا

۔ دل کا نہایت سخت ہوجانا۔ ؎

دِل پَتَّھر ہو جانا

مصیبت جھیلتے جھیلتے دل کا اتنا سخت ہو جانا کہ پد کوئی مصیبت مشکل نہ معلوم ہو.

پَتَّھر رُوئی کا گالا ہو جانا

سن٘گ دل کا نرم ہوجانا ، بے رحم کا رحم کرنا .

پَتَّھر کا دِل موم ہو جانا

رحم آجانا، ترس آجانا

پَتَّھر کا دِل پانی ہو جانا

دیکھیے: پتھر کا جگر پانی ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں قَلْب پَتَّھر ہو جانا کے معانیدیکھیے

قَلْب پَتَّھر ہو جانا

qalb patthar hoj aanaaक़ल्ब पत्थर हो जाना

قَلْب پَتَّھر ہو جانا کے اردو معانی

  • دل سخت ہوجانا ، دل پر كسی بات كا اثر نہ ہونا ۔

क़ल्ब पत्थर हो जाना के हिंदी अर्थ

  • दिल कठोर हो जाना, दिल पर किसी बात का प्रभाव न होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَلْب پَتَّھر ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَلْب پَتَّھر ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words