تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قوسین" کے متعقلہ نتائج

قَوسَین

قوس کا تثنیہ، کمان یا ہلال کی شکل کے وہ دونشان جس سے عبارت میں کام لیا جاتا ہے ان کی شکل یہ ہے ( ) بریکٹ

قَوسَین مَکاں

(کنایۃً) عرش سے بہت فریب والا ، مراد : صاحب معراج جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم.

قاب قَوسَین

دو کمان کا فاصلہ، مراد: بہت بہت قریب، دو کمان کا فاصلہ بلکہ اس سے بھی کم جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو شب معراج مقام الہیٰ سے باقی تھا، مجازاً: قرب الہٰی

مَقام قابَ قَوسَین

بہت قریب کا مقام، دو کمان کا فاصلہ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو شب معراج میں حاصل ہوا، قرب الٰہی

صاحِبِ قابَ قَوسَین

مراد : آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone