تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَوسَین" کے متعقلہ نتائج

قَوسَین

قوس کا تثنیہ، کمان یا ہلال کی شکل کے وہ دونشان جس سے عبارت میں کام لیا جاتا ہے ان کی شکل یہ ہے ( ) بریکٹ

قَوسَین مَکاں

(کنایۃً) عرش سے بہت فریب والا ، مراد : صاحب معراج جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم.

قاب قَوسَین

دو کمان کا فاصلہ، مراد: بہت بہت قریب، دو کمان کا فاصلہ بلکہ اس سے بھی کم جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو شب معراج مقام الہیٰ سے باقی تھا، مجازاً: قرب الہٰی

مَقام قابَ قَوسَین

بہت قریب کا مقام، دو کمان کا فاصلہ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو شب معراج میں حاصل ہوا، قرب الٰہی

صاحِبِ قابَ قَوسَین

مراد : آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَوسَین کے معانیدیکھیے

قَوسَین

qausainक़ौसैन

اصل: عربی

وزن : 221

دیکھیے: قَوس

اشتقاق: قَوَسَ

قَوسَین کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • قوس کا تثنیہ، کمان یا ہلال کی شکل کے وہ دونشان جس سے عبارت میں کام لیا جاتا ہے ان کی شکل یہ ہے ( ) بریکٹ
  • دو کمانیں‏، مراد: ابرو
  • بڑھاپے یا زیادہ عمر ہو جانے کے سبب ہونٹوں کے دونوں جانب پڑ جانے ولی جُھرّیوں کے نشان

شعر

English meaning of qausain

Noun, Feminine, Plural

  • brackets, the mark ( )
  • bow-shaped, arched, curved, vaulted, of the form
  • traces of wrinkles on both lips due to old age
  • eye brow

क़ौसैन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • दो धनुष, दो कमाने, कोष्ठक, ब्रेकेट, बुढ़ापे या ज़्यादा उम्र हो जाने के सबब होंटों के दोनों जानिब पड़ जाने वली झुर्रीयों के निशान, दो कमानें, अब्रू

قَوسَین کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَوسَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَوسَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words