تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قیاس" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"قیاس" کے متعقلہ نتائج
قِیاس کَہْتا ہے
قرائن سے پتہ چلتا ہے ، قرینہ سے ظاہر ہوتا ہے ، عقل کہتی ہے ؛ اندازہ ہوتا ہے ؛ گمان یہ گزرتا ہے.
قِیاسِ بُرْہانی
(منطق) وہ قیاس جو مقدمات یقینیہ یا بدیہیہ سے مرکب ہو ، وہ شکل (استدلالی) جس کے صغریٰ و کبریٰ بدیہی اور یقینی ہوں.
قِیاس پَرَسْت
قیاس پر اعتماد کرنے والا ، قیاس کو اہمیت دینے والا ، اندازہ لگانے والا ؛ وہبی ، ایمان لانے کی بجائے اپنے گمان پر بھروسا کرنے والا.
قِیاسِ مَفْرُوضی
(منطق) دو حوادث کے درمیان ربط علتی قائم کرنا یا کسی حادثے کی علمی توجیہ کرنا ، وہ استقرائی عمل جو محض مفروضات پر قائم ہو.
قِیاسِ اِقْتِرانی
(منطق) وہ استدلال جس میں ایک جزئی چیز کو ایک کلی فرد قرار دے کر اس کلی پر حکم لگائیں تا کہ اس کلی کے ذریعے وہ حکم اس جزئی تک پہنچ جائے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔