تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوگوں" کے متعقلہ نتائج

لوگوں میں دُوری پَیدا کَرنا

drive a wedge b/w people

نِرہے گاؤں اُونٹ آیا لوگوں نے کَہا پَرمیشَر آئے

بے وقوف آدمی یا کم علم آدمی کو ہر چیز عجیب لگتی ہے (اصل کہاوت یوں ہے : باؤلے گاؤں میں اونٹ آیا) ۔

ثابِت لوگ اَنبَر تارے ہَم لوگوں سے نیارے

ثابت قدم آدمی عام لوگوں سے بہتر ہوتے ہیں

انوکھے گاؤں اونٹ آیا تو لوگوں نے کہا پرمیسُر آیا

ناواقف ہر انوکھی چیز سے بہت مرعوب ہوتے ہیں

کَلال کی بیٹی ڈُوبْنے چَلی، لوگوں نے کہا مَتوالی ہے

ایک شخص پر مصیبت ہے لوگ اس کو ہنسی سمجھتے ہیں

کَلال کی بیٹی ڈُوبْتی چَلی لوگوں نے جانا مَتوالی ہے

نَنْگ کی بیٹی ڈُوبتی چَلی لوگوں نے جانا مَتوالی ہے

عزت جانا ، عزت نہ رہنا ، ساکھ ختم ہونا ۔

ما بیٹوں میں لڑائی ہوئی لوگوں نے جانا بَیر پَڑا

اپنوں کی لڑائی کو لڑائی نہیں سمجھنا چاہیے ، اپنوں کی لڑائی یا خفگی دیرپا نہیں ہوتی۔

بَہْنیں بَہْنیں آپس میں لَڑِیں لوگوں نے جانا بَیر پَڑے

آپس میں تکرار سے عداوت نہیں ہو جاتی، آپس کی لڑائی لڑائی کیا.

ماں بیٹوں میں لَڑائی ہوئی، لوگوں نے جانا بَیر پَڑا

اپنوں کی لڑائی کو لڑائی نہیں سمجھنا چاہیے، اپنوں کی لڑائی یا خفگی دیرپا نہیں ہوتی

ماں بیٹوں میں لَڑائی ہوئی، لوگوں نے جانا بَیر پَڑے

ماں بیٹیوں میں لَڑائی ہوئی، لوگوں نے جانا بَیر پَڑا

آج ہماری کل تمہاری، دیکھو لوگوں پھیرا پھاری

دولت کسی شخص کے پاس سدا نہیں رہتی کبھی کسی کی اور کبھی کسی کی، زمانہ بدلتا رہتا ہے، آج عروج تو کل زوال

باندی کے آگے باندی آئی، لوگوں نے جانا آندھی آئی

ادنیٰ آدمی اقبال مند ہو جائے تو غرور میں پھول جاتا ہے اور دوسروں کی تکلیف کا خیال نہیں رکھتا

باؤلے گاؤں میں اونٹ آیا، لوگوں نے جانا پرمیشر آیا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone