تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مارخور" کے متعقلہ نتائج

مار خور

ایک قسم کا جنگلی بکرا جس کے سینگوں کا طور چار فُٹ ہوتا ہے اور یہ گلگت اور کوہِ سلیمان میں پایا جاتا ہے ، سانپ کھانا اسے مرغوب ہوتا ہے .

مار خورا

رک : مار خور معنی نمبر ۱.

سُلَیمانی مارْخور

باز سے مُشابہ ایک پرندہ (لاط : Capra Faalconeri . Jerdoni) .

سِنْدھی مارْخور

سِندھ میں پائی جانے والی بکری جسے ایران میں پاسن٘گ کہتے ہیں ، لاط : Caprahi Reusblythi .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone