تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مایہ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"مایہ" کے متعقلہ نتائج
مایَہ دار
بہت مال و دولت والا، سرمایہ رکھنے والا، جو مالا مال ہو، پونجی والا، دولت مند، مال دار، صاحبِ دولت
نَو مایَہ
(طب)ریوی ٹارولی مرض ایک تحت الحاد یا مزمن مرض ہے جس میں ریوی ظواہر پائے جاتے ہیں اس کو تدرن ، آتشک ، نومایہ اور دوسری ریوی فطرتیوں سے گڈ مڈ کیا جا سکتا ہے
خَلِیَّہ مایَہ
صاف ، غیر شفاف ، بے رنگ اور بے ساخت سیال مادہ جس کی نیم سیال حالت ہر وقت بدلتی رہتی ہے ، نخزمایہ کا وہ حصہ جو مرکزہ کے گرد ہوتا ہے (انگ : Cytoplasam) .
خُون مایَہ
خون کا انجماد پذیر بے رنگ حصّہ ، خون کا وہ رقیق حصّہ جس میں جسیمے بہتے پھرتے ہیں (انگ : Plasma) ۔
یوگ مایَہ
दार्शनिक और धार्मिक क्षेत्रों में ईश्वर या ब्रह्म की वह माया जिससे नाम, गुण और रूप से युक्त यह सारी ४-५७ सृष्टि बनी है और जिसके अन्दर ईश्वर या ब्रह्म का तत्त्व छिपा हुआ व्याप्त है।
نَخُز مایَہ
(حیاتیات) جانداروں کے خلیوں میں بھرا ہوا کیمیائی مادہ یہ نیم مایع خاکی رنگ کا غیر شفاف ہوتا ہے جس کی یکسانیت تبدیل ہوتی رہتی ہے اور یہ جیلی نما حالت جیل سے نیم سیال حالت ِسول میں تبدیل ہوتا رہتا ہے ، مادّہ ٔحیات ، خلیہ کا زندہ مادّہ ، مادّہ ٔاولین (انگ : Protoplasm) ۔
نِزد مایَہ
(حیاتیات) سیال مایہ ، شکل مایہ نباتی خلیوں کے اندر پیدا ہو جانے والی چیز ، خلیہ کا مادّۂ حیات ، نخزمایہ ۔
پَنِیر مایَہ
جما ہوا دودھ جو حیوان کے بچے کے پیٹ میں ہو اس کے حاصل کرنے کے لیے جانور کے بچے کو اس کی ماں کا دودہ پلا کر خوب دوڑاتے ہیں پھر بلا توقف اسے ذبح کر کے پیٹ میں سے سارا دودھ نکال لیتے ہیں، بکری کا پنیر مایہ پنیر جمانے کے لیے بہترین سمجھا جاتا ہے نیز ادویات میں مستعمل ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔