تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مردوں" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"مردوں" کے متعقلہ نتائج
مَردوں
مرد کی جمع نیز مغیرہ حالت، نر، آدمی، بشر، شخص، آدم زاد، مانس، شریف، عالی خاندان، خاندانی، اہل، لائق، شایاں، بہادر، شجاع، دلیر، سورما، مرد میداں، حوصلہ مند، غیرت مند آدمی، خاوند، شوہر، پتی
مُردوں کی ہَڈِّیاں اُکھیڑنا
شعرائے گزشتہ کے کلام میں نکتہ چینی کرنا، مردوں کو برائی کے ساتھ یادکرنا، اگلے لوگوں کی باتوں کو براکہنا، مرے ہوئے لوگوں کے عیب ظاہر کرنا، پرانے مضامین باندھنا
شَہِید مَرْدوں سے چونگا
چالاک اور ہوشیار شخص سے بھی دان٘و پیچ کی باتیں، تجربہ کار اور جہاں دیدہ لوگوں سے بھی چار سو بیسی .
شَہِید مَرْدوں سے دِل لَگی
چالاک اور ہوشیار شخص سے بھی دان٘و پیچ کی باتیں، تجربہ کار اور جہاں دیدہ لوگوں سے بھی چار سو بیسی .
گور کے مُردوں کو جَگانا
صور اسرافیل کا کام کرنا یعنی مردوں کو بیدار کرنا ، (مراد) زور کی آواز نکالنا ، چونکانے والی آواز نکالنا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔