تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مظہر" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"مظہر" کے متعقلہ نتائج
مَظْہَرِ کِبْرِیا
خدا تعالیٰ کی ذات کا مظہر ، بزرگی یا بڑائی کے ظاہر کرنے والا ؛ (کنایۃً) آنحضرت صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم ۔
مَظْہَرُ الْعَجائِب
عجائبات کے ظہور کا مظہر، جس سے واقعات رونما ہوں، (غیر معمولی یا عجیب معاملہ پیش آنے کے موقع پر مستعمل)
مُظْہَرْیَت
ظاہر ہونے کی حالت یا کیفیت ، مظہر ہونا ؛ (فلسفہ) ایک نظریہ جو مظاہر کی دنیا سے ماورا کسی حقیقت کے وجود کا انکار تو نہیں کرتا مگر اس کے قابل علم ہونے کا انکار کرتا ہے اور اس طرح علم کے اجاعہ کو حیثیت اور مظاہر کے ممکنہ معروضات میں محدود کر دیتا ہے جو خود نگری کے معروضات ہیں (Phenomenalism) ۔
مَظْہَرِیاتی تَجْزِیَہ
(فلسفہ)مظاہریات کے علم(جو وجودیات سے مختلف ہے)کے مطابق تجزیہ ، فلسفیانہ تجزیہ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔