تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مغرب" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"مغرب" کے متعقلہ نتائج
مَغْرِب زَدَہ
مشرقی ملکوں میں یورب والوں کے طور طریق وضع وغیرہ اختیار کرنے والا، مغربی افکار و اطوار سے متاثر
مَغْرِب کا وَقت
نماز مغرب کا وقت جو دعا کی قبولیت کا وقت خیال کیا جاتا ہے ، گڑگڑانے کا وقت ،دعا کا وقت
مَغْرِبی نِسائِیَّت
مغربی عورتوں سے متعلق یا منسوب انداز ، بے حجابی و بے باکی کا انداز ، یورپی خواتین کا عورت پن ، یورپ کی خواتین کی نشست و برخاست
مَغْرِب سے آفتاب نِکَلنا
قیامت کی علامت ظاہر ہونا، مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ قیامت کے قریب مغرب سے آفتاب نکلے گا اور توبہ کا دروازہ بند ہو جائے گا
گوشَۂ شِمال و مَغْرِب
وہ سمت جو اُتّر اور پچھم کے درمیان ہے، وایو کون ، اُتّر پچھم کا کونا ، اُتّر اور پچھم کا زوایہ شمال مغربی سمت
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔