تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مقدم" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"مقدم" کے متعقلہ نتائج
مُقَدَّمَہ
وہ مضمون جو کتاب وغیرہ میں متن سے پہلے فہم مطالب میں آسانی کی غرض سے بطور پیش لفظ بیان کیا جائے، دیباچہ کتاب
مُقَدَّمُ الذِّکْر
جس کا پہلے ذکر کیا گیا ، جو مذکور ہوا ، ذکر کی ہوئی باتوں میں اولین ، مذکورہ بالا ، اوّل الذکر ۔
مُقَدَّم جانْنا
ترجیحا ًاہم سمجھنا ، زیادہ ضروری اور اوّل خیال کرنا ، کسی امر یا شخص کو دوسرے سے اچھا گرداننا ، واجب جاننا ۔
مُقَدَّمَہ باز
بہت مقدمہ لکھنے یا لڑنے والا، ذرا ذرا سی بات پر مقدمہ کر دیتا ہو، جو مقدمہ بازی بہت ہوشیار ہو
مُقَدَّم اِندْراج
(کتب خانہ) وہ بنیادی اور اہم اندراج جو کیٹلاگ کارڈ میں عام طور پر مصنف کے نام سے کیا جاتا ہے اور اس میں وہ تمام معلومات درج ہوتی ہیں جوکسی کتاب کی مکمل شناخت کے لیے جزو لا ینفک کی حیثیت رکھتی ہیں
مُقَدَّم حُکْم نامَۂ گِرَفتاری
(قانون) مقدم حکم نامہ گرفتاری سے ایسے جرم کا مقدم مراد ہوگا جس کے لیے سزائے موت یا قید دوام یا چھے مہینے سے زیادہ میعاد کی قید کا حکم دیاجائے
مُقَدَّمَہ بازی
مقدمہ باز کا کام، دو اشخاص کا یا فریقوں کا عدالت میں مدعی و مدعا علیہ کی حیثیت سے مقدمہ لڑنا، عدالت میں مقدمہ لڑنا
مُقَدَّمَہ جِیتنا
عدالت میں دائر شدہ نالش کا حسب مراد ہونا، مقدمے میں کامیاب ہونا، کسی کے حق میں فیصلہ ہونا، دعویٰ میں کامیابی حاصل کرنا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔