تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَدَّمَہ باز" کے متعقلہ نتائج

مُقَدَّمَہ باز

بہت مقدمہ لکھنے یا لڑنے والا، ذرا ذرا سی بات پر مقدمہ کر دیتا ہو، جو مقدمہ بازی بہت ہوشیار ہو

مُقَدَّمَہ بازی

مقدمہ باز کا کام، دو اشخاص کا یا فریقوں کا عدالت میں مدعی و مدعا علیہ کی حیثیت سے مقدمہ لڑنا، عدالت میں مقدمہ لڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَدَّمَہ باز کے معانیدیکھیے

مُقَدَّمَہ باز

muqaddama-baazमुक़द्दमा-बाज़

وزن : 121221

موضوعات: طنزاً

مُقَدَّمَہ باز کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • بہت مقدمہ لکھنے یا لڑنے والا، ذرا ذرا سی بات پر مقدمہ کر دیتا ہو، جو مقدمہ بازی بہت ہوشیار ہو

English meaning of muqaddama-baaz

Persian, Arabic - Adjective

  • the one who do judicial quarrel a lot

मुक़द्दमा-बाज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जो बहुत मुक़दमे लड़ता हो, जो ज़रा-ज़रा-सी बात पर मुक़दमे कर देता हो, जो मुक़दमाबाजी में बहुत होशियार हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَدَّمَہ باز)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَدَّمَہ باز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words