تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ملبوس" کے متعقلہ نتائج

مَلْبُوس

پوشاک۔، سلا ہوا کپڑا، پہننے کا کپڑا، پیراہن یا لباس

مَلْبُوس ہونا

پہنے ہونا ، لپٹا ہوا یا ملفوف ہونا ۔

مَلْبُوسَہ

پہنا ہوا ، پہن کر اُتارا ہوا ، استعمال کیا ہوا (لباس) ۔

مَلْبُوس کَرنا

زیب تن کرنا ، (لباس سے) مزین کرنا ، سجانا ۔

مَلْبُوسِ قَیصَری

شاہی لباس ، شاہانہ لباس ۔

مَلْبُوسی

ملبوس (رک) سے منسوب یا متعلق ، پہنا ہوا ۔

مَلْبُوسات

پہننے کے کپڑے، لباس، پوشاکیں، جوڑے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone