تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ملوا" کے متعقلہ نتائج

مُلْوا

(بھاڑ بھونجائی) بھاڑ کے منھ سے ملا ہوا گڑھا جس میں استعمال کی ہوئی بالو گر گر کر جمع ہوتی ہے .

ملوا دینا

ملاقات کرانا

مِلْواں تَہذِیب

وہ تہذیب جس میں دو یا دو سے زائد تہذیبیں ملی ہوئی ہوں ، ملی جلی ثقافت ، مخلوط تہذیب ۔

مَلْوانا

ملنا کا متعدی المتعدی، مالش کروانا، صاف کروانا، پائمال کرانا، صیقل کرانا، مسلوانا، کچلوانا

مِلْوانا

شریک کرانا، میل ملاپ یا صلح کرانا

مِلْواح

جلد پیاسا ہونے والا (گھوڑا) ؛ وہ اُلو جس کے پانو باندھ کر جال میں باز یا شکرے کے پھنسانے کے لیے چھوڑا جائے ، مُلا .

مَلْواں

ملا ہوا ، جیسے گھوٹا ، ملایا مسلا گیا ہو ۔

مِلْواں زَبان

(لسانیات) ایسی زبان جس میں دو یا زیادہ بولیاں شامل ہوں ، ملغوبہ زبان ، مخلوط زبان ۔

مِلْواں

ملا ہوا، مخلوط، مرکب، مِلا جُلا

مَلْوائی

ملوانے کا فعل، ملوانے کی اجرت

مِلْواں جُلواں

ملے جلے ، مخلوط ، توام ، جڑواں ۔

مَلُوْہا کیدار

(موسیقی) بلاول ٹھاٹھ کا ایک راگ

گَلے مِلوا دینا

۔صلح کرادینا ؤصفائی کرادینا۔؎

چِکنے گَلوا مَلوا کے

امیر آدمی کے گال چکنے ہوتے ہیں، امارت چہرے سے ظاہر ہو جاتی ہے

دو سَر مِلْوا دینا

نکاح کرا دینا ، شادی بیاہ کرا دینا .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone