تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِلْوانا" کے متعقلہ نتائج

مِلْوانا

شریک کرانا، میل ملاپ یا صلح کرانا

گَلے مِلْوانا

گلے ملنا (رک) کا تعدیہ، صلح صفائی کروانا، دو حریفوں میں سمجھوتا کرانا.

رَنڈِیاں مِلْوانا

بدچلنی پھیلانا ، زنا کے لیے عورتیں لا کر دینا ، دلالی کرنا.

چونچ مِلْوانا

(مرغ بازی) مرغ لڑوانا ، مرغ کی لڑائی طے کَرنا.

خاک میں مِلْوانا

رک : خاک میں ملانا جس کا یہ متعدی المتعدی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مِلْوانا کے معانیدیکھیے

مِلْوانا

milvaanaaमिलवाना

اصل: ہندی

وزن : 222

مِلْوانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • شریک کرانا، میل ملاپ یا صلح کرانا
  • ملاقات کرانا
  • مدغم کرانا، چیزوں کو یکجا کرنا، آمیز کرانا
  • معانقہ کرانا، گلے ملوانا

English meaning of milvaanaa

Transitive verb

  • to cause to be mixed
  • cause (various ingredients) to be mixed
  • to cause to be reconciled
  • to cause to be joined or united
  • introduce (one person to another)

मिलवाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • आपस में मेल कराना।
  • मिलाने का काम दूसरे से कराना।
  • आपस में एक-दूसरे का मिलाना; भेंट या परिचय कराना
  • मिलाने का काम दूसरे से कराना
  • मिलने के लिए प्रेरित करना
  • मिलन या योग कराना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِلْوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِلْوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words