تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مند" کے متعقلہ نتائج

مَند

رکھنے والا، ذی یا صاحب کا مترادف، جیسے خرد مند، احسان مند، دولت مند، عقلمند وغیرہ، (کسی دو حرفی لفظ کے ساتھ ترکیب پانا ہے تو بیچ میں ایک واؤ کا اضافہ کردیتے ہیں جیسے تنومند، برومند اور تراکیب میں بطور جزو دوم مستعمل)

مندہ

مَنْد بھاگیَہ

بد نصیب ؛ بد قسمت آدمی ۔

مَنْدی ہے

کساد بازاری ہے ، بازار سرد ہے

مَنْدا ہونا

دھیما ہونا ، سست رفتار ہونا ، کم ہونا (کام یا کاروبار وغیرہ)

مُنْدَرِجَہ

درج ہونے والا، درج کیا گیا

مُندَرِجَہ ذَیل

نیچے درج شدہ، ذیل میں لکھا ہوا، آگے لکھا ہوا یا چھاپا ہوا

مندا ہو جانا

دھیما پڑنا، سست ہونا، ڈھیلا ہونا

مَندُوبَہ

مندوب (فقہ) سنت، مستحب، مباح

مَند مَند

آہستہ سے ؛ نرمی سے

مُندَفِنَہ

دفن کیا ہوا ؛ مراد : مٹی میں دبا ہوا (پرانا) کنواں ۔

مَنْدُوب ہونا

جائز ہونا ، مستحسن ہونا ۔

مُندَرَج ہونا

مندرج کرنا (رک) کا لازم ، درج ہونا ۔

مَنْد مَت

رک : مند بدھی

مُندَمِل ہونا

مندمل کرنا (رک) کا لازم ، علاج ہونا ، ٹھیک ہونا ، شفا پانا ۔

مَندَہ پَڑنا

کاروبار مندا ہونا ، کساد بازاری ہونا ۔

مَندَفِع

دفع یا دور ہونے والا، دفع، دور

مُنْدَرِجَۂ بالا

اوپر لکھا ہوا

مُندَرِجَہِ صَدر

درمیان میں درج ، درج شدہ ، درج کردہ ، مندرج ۔

مُند مالا

رک : منڈمال ، ہار ۔

مَنْد گامی

آہستہ چلنے یا حرکت کرنے والا ؛ وہ شخص جو آہستہ چلے

مُند جانا

رک : مندنا ، بند ہو جانا (آنکھیں) ۔

مَنْد کَرنا

آہستہ کرنا ، کم کرنا (رفتار وغیرہ) ؛ گھٹانا ، تخفیف کرنا (نرخ وغیرہ)

مَنْد بھاگی

بد نصیب، بد قسمت آدمی

مَنْدِر

مکان، گھر، دربار، محل

مَنْد بُدّھی

کند ذہن ، ناسمجھ ؛ احمق ؛ ناتواں ؛ دلچسپی نہ رکھنے والا ؛ بُرا

مندر

بھاری، وزن

مُندرے

کانوں میں پہننے کے وہ حلقے جو کسی دھات کے بنے ہوتے ہیں اور انھیں جوگی اور سنیاسی پہنتے ہیں ، کان کے بالے ، جوگیوں کے کانوں کے کنڈل ۔

مَنْد بھاگِنی

بد نصیب ؛ بد قسمت عورت

مَنْدَر گِری

رک : مندر ، ہندوؤں کا مقدس روایتی پہاڑ

مَنْدا

(موسیقی) کھرج کی چار سرتائیوں میں سے ایک ۔

مَنْدَر سپتک

(موسیقی) پہلی سپتک کا نام، سر کا سب سے نچلا درجہ

مَندَپ

رک : منڈپ .

مَندَن

مندل

مندر، پرستش گاہ

مَندَف

ر ک : منڈپ ، شامیانہ ؛ مراد : عرش ۔

مَندھی

رک : مندی ، معمولی ، ارزاں ، سستی ۔

مَندھا

رک : مندا (۲) ، ریوڑ ۔

مَندوا

رک : منڈوا ۔

مَندَتا

سستی ، کاہلی ؛ دھیما پن ؛ کند ذہنی ، بیوقوفی

مَندَلی

رک : مندل (۴) سے منسوب ، عود کی ایک قسم ۔

مُنْدَمِل

بھرا ہوا، بھرنے والا، ٹھیک ہونے والا، گھاؤ بھرنے والا، زخم جو انگور لائے (عموماً زخم)

مَنْدا آنا

(کام) دھیما ہونا ، سست رفتار ہونا ، کمی آنا ، تخفیف ہونا ۔

مندا تارا

(ہئیت) سیارہ زحل

مَندَل کار

ڈھول یا دھونسا بجانے والا ۔

مَنْدی بُدھ

عقل کی کمی ، چھوٹی عقل

مندرازی

ایک قسم کا پان جو مدراس کی طرف سے آتا ہے

مُندِرا

کان میں پہننے کا ایک قسم کا زیور، وہ کنڈل جو لوگ کان میں پہنتے ہیں، کان میں پہننے کا شیشے کا بُندا (خصوصاً جوگیوں کے کان کا)، جڑاؤ بالیاں

مَنْدی آنچ

مدھم یا دھیما تاو ، ہلکی آنچ ۔

مُندَرِجَۂِ ذَیل

مَندَل کاڑ

ڈھول یا دھونسا بجانے والا ۔

مَنداری

مداری، جو زیادہ مستعمل ہے

مَندانا

سست یا آہستہ ہونا ؛ کم ہونا ، گھٹنا ، مندا پڑنا

مُنْدَرَج

درج ہونے والا، درج شدہ، لکھا ہوا، اندراج کیا گیا، (فہرست میں) شامل

مُندَمِج

(کنایۃ ً) ٹھوس ، سخت مضبوط ۔

مَنْدَگ

آہستہ چلنے والا

مَنْدِیلا

چھوٹا نقارہ یا نوبت وغیرہ ۔

مُنداسا

رک : منڈاسا ، ایک چھوٹی پگڑی ۔

مُنْدَرِس

پھٹی پرانی ، ٹوٹی پھوٹی چیز ، خرچ وغیرہ سے بچی ہوئی چیز ، اُترن پترن ۔

مُندھ جانا

رک : مند جانا ، مندنا ، بند ہو جانا ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone