تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَند" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَند کے معانیدیکھیے
وزن : 21
موضوعات: ہیئت
مَند کے اردو معانی
فارسی - لاحقہ
-
رکھنے والا، ذی یا صاحب کا مترادف، جیسے خرد مند، احسان مند، دولت مند، عقلمند وغیرہ، (کسی دو حرفی لفظ کے ساتھ ترکیب پانا ہے تو بیچ میں ایک واؤ کا اضافہ کردیتے ہیں جیسے تنومند، برومند اور تراکیب میں بطور جزو دوم مستعمل)
مثال - بادشاہ زادہ جو صاحب سلوک اور غرض مند تھا۔
سنسکرت - صفت
-
آہستہ چلنے یا حرکت کرنے والا، سست رفتار، دھیما
مثال - دلبر کی طرف کی سیتل، مند، سگندھ جو پون آوتی ہے۔۔۔۔۔ سو گویا اس کی جان آوتی ہے۔ - مند پون کا ہر جھونکا انگنا میں دھول اُڑائے ہردے کو کلپائے۔
- ماندہ، مضمحل، بیمار، کم زور، لاغر
- کم، خفیف
- ارزاں
- کساد
- لاپرواہ، سہل انگار
- احمق، بیوقوف
- کاہل
- مدھم (روشنی، آواز، بارش وغیرہ)
- کمزور (ہاضمہ وغیرہ)
- نرم
- خراب
- مدہوش، شرابی
- بردبار
سنسکرت - اسم، مذکر
-
(ہیئت) ستارہ زحل کا ایک نام
مثال - ستاروں کے چند نام ۔۔۔۔۔ زحل ۔۔۔۔۔ مند
- سیارہ سنیچر نیز ہفتہ (دن)
- قیامت
-
ہاتھی کی چار اقسام میں سے ایک جو سیاہ فام، زرد چشم اور شوخ ہوتی ہے
مثال - مند: اس قسم کا جانور سیاہ فام و زرد چشم ۔۔۔۔۔ بیحد شوخ و ناہنجار ہے۔
فعل متعلق
- آہستہ سے
- نرمی سے، لطافت سے
شعر
مند گئیں کھولتے ہی کھولتے آنکھیں ہے ہے
خوب وقت آئے تم اس عاشق بیمار کے پاس
مند گئیں کھولتے ہی کھولتے آنکھیں غالبؔ
یار لائے مری بالیں پہ اسے پر کس وقت
غنیمت ہے یہ دید و دید یاراں
جہاں آنکھ مند گئی نہ میں ہوں نہ تو ہے
English meaning of mand
Persian - Suffix
- a suffix joined to substantives to form adjectives denoting possession, as khirad-mand
Sanskrit - Adjective
- slow, tardy, inactive, sluggish
- sick, ill
- slight, trifling, little, small
- cheap
- slack (as a market)
- cold, phlegmatic, apathetic
- abated, allayed, lulled, slackened, relaxed
- stupid, heavy, doltish, foolish
- dull, languid, tedious
- dull (as a market, or as light, &c.), dim, faint (as light, or sound, &c.)
- low, deep, hollow, soft (sound, or voice )
- weak
- mild, gentle, moderate
- bad, vile, wicked
- coarse
- affable
Sanskrit - Noun, Masculine
- (Astrology) the planet Saturn
- an epithet of Yama
- an epithet of Saturday
- one of the four species of elephants that have yellow eyes, black skin, and playful
मंद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी - प्रत्यय
- वाला अर्थात रखने वाला, जैसे: ज़रूरतमंद’ ‘ज़रूरत वाला, एहसानमंद, अक़लमंद आदि, (समास में द्वितीय अंश के रूप में प्रयुक्त )
संस्कृत - विशेषण
-
धीमे चलने या गति करने वाला, मंदगति, धीमा
उदाहरण - मंद पवन का हर झोंका अंगिया में धूल उड़ाए हृदय को कलपाए - दिलबर की तरफ़ की सीतल, मंद, सुगंध जो पवन आवती है... सो गोया उसकी जान आवती है
- रोगी, बीमार, निर्बल, कमज़ोर
- कम, थोड़ा
- कम मूल्य, सस्ता
- ख़रीदारों का अभाव, सस्तापन, मंदता, मंदा
- सुगमता ढूंढ़ने वाला, बेपरवा, लापरवा
- मूर्ख, बेवक़ूफ़
- आलसी, सुस्त, काहिल
- मद्धम (रोशनी, आवाज़, बारिश आदि )
- कमज़ोर (पाचन आदि)
- नर्म, मुलायम
- ख़राब
- मदहोश, शराबी
- शांतिप्रिय, सहनशील, सुशील
संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
क्रिया-विशेषण
- धीमे से
- कोमलता से
مَند کے مترادفات
مَند کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَند)
مَند
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔