تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موحد" کے متعقلہ نتائج

مَوحَد

۔ (عروض) ایک رکن کی بیت جس میں مصرع اول قائم مقام مصرع دوم ہوتا ہے

مُوَحِّد

توحید پرست، توحیدی، مومن، خدا کو ایک ماننے والا اور کسی کو اس کا شریک نہ گرداننے والا شخص، سچا مسلمان، ایک خدا کو ماننے والا، توحید کو ماننے والا

مُوَحِّد کیش

خدا کو ایک ماننے والے مذہب کے طریقے کے عین مطابق چلنے والا ، توحیدی عقیدے اور مذہب والا ، جو وحدانیت پر یقین رکھے

مُوَحَّدَہ

ایک نقطے والا (حرف کے لیے مستعمل)

مُوَحِّدانَہ

موحدوں کی طرح، ایک خدامیں عقیدہ رکھنے والا، تثلیث کا مخالف، پکے عقیدے کے مسلمانوں کی مانند

مُوَحَّدَہ تَحْتانی

ایک نقطے والا ، جس کے نیچے ایک نقطہ ہو ، ب کی صفت

مُوَحَّدی

موحد، خدا کو ایک ماننے والا، توحیدی مذہب کے عین مطابق چلنے والا

مُوَحّدِین

بہت سے موحد ، خدا کو ایک ماننے والے

مُوَحِّدان

توحید پرست

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone