تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوَحِّد" کے متعقلہ نتائج

مُوَحِّد

توحید پرست، توحیدی، مومن، خدا کو ایک ماننے والا اور کسی کو اس کا شریک نہ گرداننے والا شخص، سچا مسلمان، ایک خدا کو ماننے والا، توحید کو ماننے والا

مُوَحِّدان

توحید پرست

مُوَحِّد کیش

خدا کو ایک ماننے والے مذہب کے طریقے کے عین مطابق چلنے والا ، توحیدی عقیدے اور مذہب والا ، جو وحدانیت پر یقین رکھے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوَحِّد کے معانیدیکھیے

مُوَحِّد

muvahhidमुवह्हिद

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: مُوَحِّدان

اشتقاق: وَحَدَ

مُوَحِّد کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • توحید پرست، توحیدی، مومن، خدا کو ایک ماننے والا اور کسی کو اس کا شریک نہ گرداننے والا شخص، سچا مسلمان، ایک خدا کو ماننے والا، توحید کو ماننے والا

صفت

  • (عروض) ایک رکن کی بیت جس میں مصرع اول قائم مقام مصرع دوم ہوتا ہے
  • ایک خدا کو ماننے والا،کتاب اللہ کی اطاعت کرنے والا، رسول کی پیروی کرنے والا، سچا پکا مسلمان
  • اکیلا ، تنہا ؛ علیحدہ ، الگ

شعر

English meaning of muvahhid

Noun, Masculine, Singular

  • believer in one God, monotheist, one who believes in the Oneness of God, a Muslim

Adjective

मुवह्हिद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • एकेश्वरवादी, जो एक ईश्वर में विश्वास करता है, जो ईश्वर के साथ किसी को नहीं मानता, सच्चा मुसलमान, एक ईश्वर में विश्वास रखने वाला

विशेषण

  • ईश्वर को एक माननेवाला, एक सम्प्रदाय जो केवल ईश्वर को मानता है, उसके सब अवतारों को या किताबों आदि को नहीं मानता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوَحِّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوَحِّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words