تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"میراث" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"میراث" کے متعقلہ نتائج
مِیراث
وہ جائیداد جو کسی شخص کے مرنے کے بعد اس کے وارثوں کو ملے، مردے کا مال جو وارثوں کو دیا جائے، ترکہ، ورثہ، جاگیر
مِیراثِ عِمْرانی
(قانون) وہ تمام چیزیں جو کسی ہیئت اجتماعی کے افراد اپنے اسلاف سے کسی حیثیت سے بطور ترکہ پاتے ہیں.
مِیراثِ اَسِیر
(فقہ) اس مسلمان کی میراث جو کفار کی قید میں ہو اور اس کا حصہء میراث اس کے واپس آنے تک محفوظ رکھا جائے ۔
مِیراثِ حَمْل
(فقہ) وہ جائیداد جو اس وارث کو ملے جو مورث کی وفات کے وقت بطنِ مادر میں موجود ہو اور زندہ پیدا ہوا ہو.
مِیراث پِدَر خَواہی عِلْم پِدَر آموز
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) بیٹے کو باپ کا علم حاصل کرنا چاہیے، باپ کا قائم مقام ہونے کے لیے باپ کے طور طریق سیکھنا لازم ہیں
مِیراثَن
۱. گانے والی لڑکی، مطربہ، ڈومنی نیز ایک ذات کی لڑکی یا عورت جو صرف عورتوں کے سامنے گاتی ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔