تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نتائج" کے متعقلہ نتائج

نَتائِج

انجام، کسی کام کا آخر، ترکیب میں مستعمل مثلاً: اساتذہ نے اپنی رائے کے نتائج پر نظر نہیں کی

نَتائِجِ طَبَع

طبیعت کا نتیجہ، سوچ کا حاصل

نَتائِج بَرآمَد ہونا

کسی کام کا انجام حاصل ہونا، ثمرہ ملنا

نَتائِجِ فِکر

رک : نتائج افکار ۔

نَتائِج نِکالْنا

ماحصل نکالنا، مطالب نکالنا

نَتائِج بُھگَتْنا

to take the rap

نَتائِجِ اَفکار

فکر کے نتائج ، سوچ اور فکر سے نکلنے والے نتائج ؛ تخلیقات ، تحریریں ۔

نَتائِجِیَہ

فلسفہء نتائجیت کے ماننے والے ، نتائجیت پسند ، مفکرین جو فلسفہء نتائجیت کو مانتے ہیں ۔

نَتائِج اَخذ کَرنا

مطلب نکالنا، مراد لینا، معنی نکالنا

نَتائِج کا سامْنا کَرنا

to take the rap

نَتائِجِیَت پَسَند

فلسفہء نتائجیت کا ماننے والا ، نظریہء عملیت کا قائل یا پیرو ۔

نَتائِجی

نتائج سے متعلق یا منسوب ؛ عمل کے نتائج سے تعلق رکھنے والا ؛ فلسفہء عملیت سے متعلق ، اصول کی بجائے عملی عواقب سے بحث کرنے والا (Pragmatic) نیز فلسفہء نتائجیت سے متعلق ۔

نَتائِجِیَت

فلسفے کی وہ شاخ جو عمل کو اس کے نتائج و عواقب کے اعتبار سے صحیح یا غلط قرار دیتی ہے، عملیت، عملی نقطہ نظر جو اصولوں سے قطع نظر کر کے صرف نتائج کو ملحوظ رکھے

نَتائِجِیات

منطقی مطالعہ کا وہ تیسرا حصہ جو اصول ا شتقاقی سے متعلق ہے ۔ انھیں بالترتیب نحو ، علمیات اور نتائجیات کہا جاتا ہے ۔

صَحِیح نَتائِج

درست نتیجے نکالنا

مُثْبَت نَتائِج

اچھے نتیجے ، اچھا بدل یا صلہ ۔

مُضِر نَتائِج

نقصان پہنچانے والے نتیجے ۔

دُور رَسْ نَتائِج

تَا دیر اثر پذیر، ہمہ گیر تاثر والا.

صَحِیح نَتائِج اَخْذ کَرنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone