تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نشان" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"نشان" کے متعقلہ نتائج
نِشانی
ایسی چیز جسے دیکھ کر کسی کی یاد آئے ، وہ چیز جو کسی کے پاس بطور یادگار ہو ، یادگار ، یادگاری ۔
نِشانِ راہ
وہ پتھر جو مسافت کا تعین کرنے اور رہنمائی کے لیے راستوں کے ساتھ لگائے جاتے ہیں، راستے کا پتا، سنگ میل
نِشان کا ہاتھی
وہ ہاتھی جس پر لشکرکشی کے موقعے پر جھنڈا نصب ہو اور وہ سب سے آگے چلے ؛ وہ ہاتھی جو محض دکھاوے کا ہو ، نمائشی ۔
نِشان کا چَھلّا
(مشاطہ گری)منگنی قرار پانے کی نشانی جو رسماًچاندی کا چھلا ہوتا دلہن کی طرف سے دولھا کو اور دولھا کی طرف سے دلہن کو بطور نشانی پہنایا جاتا
نِشان زَد
وہ چیز، لفظ یا عبارت جس کے اوپر یا نیچے لکیر کھینچی ہوئی ہو یا کوئی علامت وغیرہ ہو (بالعموم واضح کرنے یا توجّہ مبذول کرانے کے لیے)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔