تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نعش" کے متعقلہ نتائج

نَعش

انسان کا مردہ جسم، لاش، میت، ارتھی، مردہ، جنازہ

نَعش گَھر

ہسپتال وغیرہ میں لاش رکھنے کی جگہ ، مردہ خانہ ۔

نعش رکھنا

جنازے کو زمین پر رکھ دینا

نَعش اُٹھنا

جنازہ اٹھنا، مردے کو دفن کرنے کے لیے لے جایا جانا، جنازہ اٹھنا، جنازہ نکلنا

نَعش اُٹھانا

دفنانے کے لیے میت لے جانا، تجہیز و تکفین کرنا، جنازہ اٹھانا

نَعش بَگَڑنا

دفن میں تاخیر یا کسی اور سبب سے مردہ جسم میں تعفن یا خرابی پیدا ہونا ۔

نَعْش کَفنانا

لاش کو کفن دینا ، لاش کو کفن پہنانا ، لاش کی تکفین کرنا ۔

نَعش بھاری ہونا

۔جنازہ بوجھل ہوجانا (بعض لوگوں کا خیال ہے کہ گناہ گار کی لاش بوجھل ہوجاتی ہے)

نَعش کی تَشہیر کَرنا

کسی باغی، سزا یافتہ یا بدنام زمانہ شخص کی لاش کو مرنے کے بعد سزا کے طور پر گلی کوچوں میں پھرانا، مردہ جسم کی تشہیر کرنا

نَعشَہ

رک : لاشہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نَعش سُولی پَر لَٹکانا

بطور سزا کے لاش کو بہت تکلیف دینا ۔

اِمْتِحانِ نَعْش

موت کا سبب وغیرہ دریافت کر نے کے لئے مردے کی چیر پھاڑ ، (انگریزی) پوسٹ مارٹم

جُمُودِ نَعْش

نعش کا سخت ہوجانا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone