Search results
Saved words
Showing results for "نفسیات"
Search results
Showing results for "نفسیات"
nafsiyaat
psychology, the scientific study of the human mind and its functions, especially those affecting behavior in a given context
nafsiyaatii-harba
نفسیاتی جنگ میں ذہن پر حملہ یا وار کرنے کا طریقہ ، نفسیاتی اثر ڈالنا ، نفسیاتی جنگ ۔
nafsiyaat-e-mahaz
نفسیات ِمحض سے مراد نفسیات کی وہ تمام تحقیقات ہیں جن کے سہارے کردار کو انجام دینے والے اصول مرتب کیے گئے ہیں .
nafsiyaatii-mariiza
نفسیاتی مریض (رک) کی تانیث ، خراب ذہنی حالت کی حامل یا نفسیاتی مرض میں مبتلا عورت ۔
nafsiyaatii-lazzatiyyat
(نفسیات) ایک پرانا نظریہ جس کے مطابق ہر فعل کا سرچشمہ یا محرکات لذت و الم ہوتے ہیں ۔
nafsiyaatii-KHalal
ایک نفسیاتی بیماری جس میں انسان کا طرز عمل بہکا ہوا یا بھٹکا ہوا ہو جاتا ہے ، ایک قسم کی دیوانگی ، ذہنی عدم توازن (Psychopathy) ۔
nafsiyaatii-tanqiid
نفسیات کی روشنی میں کسی فن پارے کا مطالعہ ، فن پارے اور فن کار کی نفسیات پر بحث کرنا ۔
nafsiyaatii-tahliil
Psychoanalysis, a set of theories and therapeutic techniques that deal in part with the unconscious mind, and which together form a method of treatment for mental disorders
ta.ammulii-nafsiyaat
(نفسیات) وہ نفسیات جس میں اپنے ذہن کا مطالعہ کرکے یہ خبر دیتے ہیں کہ اس کے اندر کیا ہے.
falsafiyaana-nafsiyaat
(نفسیات) نفسیات کا وہ پہلو یا شعبہ یا رُخ جو فلسفہ و حکمت کے ذیل میں آتا ہے .
mazaahirii-nafsiyaat
(نفسیات) جرمن فلسفی ایڈمنڈسہرل کے نظریے کے مطابق شعور سے آزاد اور وجود کے دعوے کو معطل رکھتے ہوئے شعور کی سائنسی صراحت اور اس کے ارادی مقاصد کا بیان ، مظہریات ۔
san'atii-nafsiyaat
نفسیات کا وہ شعبہ جو صنعتی ملازمین کے انتخاب کے طریقے اور ذرائع نیز مخصوص کار خدمت کی تربیت اور کارکردگی کی پیمائش کے ذرائع پر مشتمل ہے.
fe'liyaatii-nafsiyaat
نفسیات کی وہ شاخ جس میں عصبی نظام کے وظائف اور اسی طرح کے دوسرے میکانی نظاموں کا مطالعہ نفسیات کے حوالے سے کیا جاتا ے اور حیوانی دماغوں کے متعلق تحقیقات کی جاتی ہے.
'aqlii-nafsiyaat
فطری نفسیات (تجربی و اطلاقی نفسیات سے متمیز)، وہ علم جس میں نفس یا ذہن کی حقیقت، اعمال اور مظاہر پر بحث کی بنیاد پر کی جائے اور جس میں تجربہ شامل نہ ہو
mekaanikii-zarravii-nafsiyaat
(نفسیات) علم نفسیات کی ایک شاخ جو نظام عصبی کی ساخت اور اس کے وظائف سے بحث کرتی ہے ۔
vaziifii-nafsiyaat
(نفسیات) نفسیات کی وہ شاخ جس میں عصبی نظام کے افعال اور اسی طرح کے دوسرے میکانکی نظاموں کا مطالعہ نفسیات کے حوالے سے کیا جاتا ہے اور حیوانی دماغوں کے متعلق تحقیقات کی جاتی ہے ، فعلی نفسیات ۔
mekaanikii-nafsiyaat
(نفسیات) علم نفسیات کی ایک شاخ جو ذہنی اعمال کی توجیہ خالصتا ً میکانکی طریقے سے کرتی ہے اور اس میں طبیعی اور کیمیاوی اصول سے مدد لیتی ہے ۔
taqaabulii-nafsiyaat
(نفسیات) افراد وانواع کے ذہن و کردار کے باہمی اشتراک واختلاف کا مطالعہ اور علم .
jismaanii-nafsiyaat
physiological psychology, psychophysiology, a branch of psychology that deals with the effects of normal and pathological physiological processes on mental life
maqsadii-nafsiyaat
اصلاحی یا کسی اور اہمیت کی نفسیات ، کارآمد نفسیات ، وہ نفسیات جس میں روحی اور حسی زندگی کی تشریح کوئی غایت رکھتی ہو ۔
matabii-nafsiyaat
(نفسیات) کا ایک شعبہ ، خلل اعصاب ، جس میں مریض کی گھبراہٹیں خوف اور متعدد مختلف جسمانی شکایات محض جذباتی ہوتی ہیں اور ان کا کوئی طبعی سبب نہیں ہوتا ؛ نفسی خلل اعصاب ۔
'ayyaar-e-KHilaafii-nafsiyaat
(نفسیات) نفسیات کی وہ قسم جس میں بالغ آدمی کے ذہنی معیار سے ہٹ جانے کو موضوع بنایا جاتا ہے
maahir-e-amraaz-e-nafsiyaat
a psychiatrist is a doctor who treats people suffering from mental illness, psychiatrist
harakii-nafsiyyaat
Dynamic Psychlogy, a psychological approach that deals with drives, at the treatment level, and with motivations, at theoretical level
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone