تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نفس" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"نفس" کے متعقلہ نتائج
نَفْسِ مُطمَئِنَّہ
(تصوف) بُری عادتوں سے مبرا نفس ، صلحاء اور انبیا کی روح جیسا پاکیزہ نفس ، اخلاق حمیدہ سے آراستہ خدا رسیدہ نفس ۔
نَفسِ طَبِیعِیَّات
(نفسیات) ایک جدید فن جو کل دماغی عضویات ، حال کی خصوصیات اور آلات حس کی مدد سے شعوری حالتوں کا جسمانی حالتوں سے تعلق قائم کرتا ہے
نَفْسِ قُدسِیَہ
(تصوف) نفس قدسیہ وہ ہے کہ جسے ملکہ احتضار بروجہ یقین حاصل ہو یعنی وہ جس وقت جو کچھ چاہے حاضر کر لے
نَفس کُل
(تصوف) نفس کل سے مراد بعض کے نزدیک لوح محفوظ ہے اور بعض کے نزدیک عرش اور بعض کے نزدیک حقیقت محمدی ﷺ ہے قول اول صحیح ہے
نَفسِ مُلہِمَہ
انسان کی وہ روح، جو سوچتی اور فکر کرتی ہے، وہ نفس جس کے ذریعے سے الہام ہو اور دل میں مختلف ارادے پیدا ہوں، الہامی نفس، الہام کی قوت رکھنے والا نفس، نفس مطمئنّہ
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔