تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نقد" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"نقد" کے متعقلہ نتائج
نَقْد
وہ رقم جو فوراً ادا کی جائے، ادھار کے برخلاف، سکۂ سیم و زر، سکہ چاندی سونے کا، روپیہ پیسہ، نوٹ
نَقد و نِسیَہ
نقد و ادھار، نقد کا مطلب ہے دنیا کی لذتیں جو اس وقت دستیاب ہیں، اور نسیہ یعنی ادھار، بقایا، جو راحتیں اور لذتیں آخرت میں ملیں گی
نَقد و تَبصَرَہ
کسی کتاب یا تحریر کو پرکھنا اور اس کے متعلق رائے دینا، کلام کے عیوب و محاسن کو پرکھنا، کسی ادب پارے کے حسن و قبح کو جانچنا
نَقدا نَقد
ہاتھوں ہاتھ، دست بدست، سردست، ترت، ہاتھ کے ہاتھ، نقد، فوراً ایک ہاتھ لینا دوسرے ہاتھ دینا، اسی وقت ادا کرنا، فوراً قیمت دینا، اُدھار نہ کرنا
نَقد و نَظَر
جانچ، پرکھ، کھرا کھوٹا پہچاننا نیز ادبی محاسن کو جانچنا، کسی تحریر کو پرکھنے کا عمل، تنقید و تبصرہ
نَقد حَدِیث
حدیث نبوی صلی اﷲ علیہ وآلہٰوسلم کی پرکھ ، حدیث کی تحقیق کہ کون سی روایت کس حد تک مستند ہے ۔
نَقد کو چھوڑ نَئے کو نَہ دَوڑئِیے
آئندہ فائدے کی اُمید میں جو ملے اسے نہ چھوڑنا چاہیے ، موجودہ فائدہ نہیں چھوڑنا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔