تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نلی" کے متعقلہ نتائج

نَلی

(طبیعیات) ایک شیشے کی نلی جسے خشک کر کے اس کے اندر مخصوص سفوف چھڑک دیا جاتا ہے ، یہ آواز کے تعدَد ارتعاش وغیرہ معلوم کرنے کے تجربے میں استعمال ہوتی ہے .

نَلی دار

نلی والا ، نالی دار ؛ (نباتیات) نلی یا نلکی کی شکل کا ، نلکی نما ، ٹیوب جیسا ۔

نَلی نُما

نلی کی طرح کا ، نلی یا نلکی کی شکل کا ؛ جس کی ساخت آنتوں جیسی ہو ۔

نَلِیا

ایک ذات (قوم)، جس کا پیشہ کمپا لگا کر پرندے پکڑنا ہے، نیز اس ذات کا فرد، چڑی مار، بھیلیا

نَلی دار سُتُون

(نباتیات) زیادہ ارتقا یافتہ پودوں میں ایک مسام دار سی نالی جو تنے کے جذبی خلیاتی ریشوں کو محیط ہوتی ہے اور اس میں سے غذا ان میں رستی رہتی ہے ، سائفنی عروقیہ (Siphonostesle)۔

جُلاہا چَراوے نَلی نَلی خُدا چَراوے اِکّے باری

رک : بندہ جوڑے الخ

جُلاہ چَراوے نَلی نَلی خُدا چَراوے اِکّے باری

رک : بندہ جوڑے الخ

سَمْعی نَلی

(علمِ تشریح) وہ نلی جو بلعوم سے کان کے طبلی کہفہ تک جاتی ہے.

شَعْری نَلی

کیمیا: شیشے کی نہایت باریک نلی یا ٹیوب

اِمتِحانی نَلی

test tube

خَلائی نَلی

رک : خلا دار نلی .

زَر نَلی

(نباتیات) زیرۂ گُل کو سطح تک لانے والی شاخ گُل.

مَسِیلی نَلی

(جراحی) زخم سے مائع وغیرہ کو نکالنے والی نکاسی نلی ۔

جُرْثُومی نَلی

سپور کی دیوار کی بیرونی دووں تہیں ٹوٹ جاتی ہیں اور سب سے اندرونی تہ ایک لمبی نلی کی شکل میں باہر نکل ٓتی ہے اس نلی کو جرثومی نلی کہتے ہیں۔

جھوکا نَلی

ہوا کا جھون٘کا داخل کرنے یا ہونے کی نلکی.

چُوس نَلی

pump

پَوَن نَلی

ہوا پہن٘چانے والی نلی .

سَنْجوگ نَلی

نباتات میں بار آوری کے عمل کی گُزرگاہ.

پَجَر نَلی

پانی نکالنے کی نلی ، پانی بہانے کے لیے سوراخ دار پائپ .

نِکاس نَلی

گیس تیار کرنے کے ظرف کی نلی جس سے گیس خارج ہو کر جار وغیرہ میں جمع ہوتی ہے ۔

نابَت نَلی

(نباتیات) دروں بذری کی ایک نلی نما ساخت ۔

خَلا دار نَلی

وہ نلکی جو ہوا سے پالکی خالی کر کے سر بہ مہر کر دی گئی ہو .

پِنڈَلی کی نَلی

shin bone

سَٹ نَلی سَٹ تار کَرْنا

جولاہوں کا کپڑا بُنتے وقت جلدی جلدی تکلے کو اُوپر نِیچے کرنا ؛ ادھر اُدھر کرنا ، لگائی بجھائی کرنا .

بَھینس کا دُودھ نَلی کا گُودا

بھینس کا دودھ اتنی طاقت دیتا ہے جتنا ہڈی کا گودا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone