تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ننھے" کے متعقلہ نتائج

نَنّھے

۳۔ نادان ، ناسمجھ ، بھولے ، انجان ۔

نَنّھے نَنّھے

چھوٹے چھوٹے، نہایت چھوٹے

نَنّھے مُنّے

۱۔ نہایت چھوٹے (قدوقامت میں) ؛ ادنیٰ ، معمولی ، غیر اہم ۔

ننھے ہو کر رہیے جیسے ننھی دوب

انکسار اچھا ہوتا ہے

نَنّھے مِیاں

عورتوں کے ِسروں پر آنے والے روایتی جنوں یا اشخاص میں سے کوئی ، شاہ دریا ، شیخ سدو وغیرہ (

نَنّھے بَچّے

کم سن بچے

نَنّھے ہو کر رَہے جَیسے نَنّھی دُوب

انکسار اچھا ہوتا ہے

نَنّھے سے بُرا کوئی نَہِیں

نہایت بھولے ، معصوم ، ناسمجھ

نَنّھے پَن سے

بچپن سے ؛ ابتدا سے ۔

نَنّھے سِن میں

کم سنی میں ، بچپن یا ابتدائی عمر میں ۔

نَنّھے نَنّھے بَچّے

کم سن بچے، چھوٹے چھوٹے بچے

نَنّھے ہو کر رَہِیے جَیسے نَنّھی دُوب

انکسار اچھا ہوتا ہے

نَنّھے نادان بَن جانا

ناواقف ثابت کرنا ؛ بالکل بچہ ظاہر کرنا ۔

نَنّھے بَڑوں کو بَکھاننا

کنبے والوں کو بُرا کہنا ، چھوٹے بڑوں کو کوسنا

آپ ننھے نادان ہیں دودھ پیتے ہیں

آپ بچے ہیں

تلاش شدہ نتائج

"ننھے" کے متعقلہ نتائج

نَنّھے

۳۔ نادان ، ناسمجھ ، بھولے ، انجان ۔

نَنّھے نَنّھے

چھوٹے چھوٹے، نہایت چھوٹے

نَنّھے مُنّے

۱۔ نہایت چھوٹے (قدوقامت میں) ؛ ادنیٰ ، معمولی ، غیر اہم ۔

ننھے ہو کر رہیے جیسے ننھی دوب

انکسار اچھا ہوتا ہے

نَنّھے مِیاں

عورتوں کے ِسروں پر آنے والے روایتی جنوں یا اشخاص میں سے کوئی ، شاہ دریا ، شیخ سدو وغیرہ (

نَنّھے بَچّے

کم سن بچے

نَنّھے ہو کر رَہے جَیسے نَنّھی دُوب

انکسار اچھا ہوتا ہے

نَنّھے سے بُرا کوئی نَہِیں

نہایت بھولے ، معصوم ، ناسمجھ

نَنّھے پَن سے

بچپن سے ؛ ابتدا سے ۔

نَنّھے سِن میں

کم سنی میں ، بچپن یا ابتدائی عمر میں ۔

نَنّھے نَنّھے بَچّے

کم سن بچے، چھوٹے چھوٹے بچے

نَنّھے ہو کر رَہِیے جَیسے نَنّھی دُوب

انکسار اچھا ہوتا ہے

نَنّھے نادان بَن جانا

ناواقف ثابت کرنا ؛ بالکل بچہ ظاہر کرنا ۔

نَنّھے بَڑوں کو بَکھاننا

کنبے والوں کو بُرا کہنا ، چھوٹے بڑوں کو کوسنا

آپ ننھے نادان ہیں دودھ پیتے ہیں

آپ بچے ہیں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone