تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"واجب" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"واجب" کے متعقلہ نتائج
واجِب التَّعظِیم
واجب الاحترام، تعظیم و تکریم کے قابل، جس کا احترام لازم ہو، بزرگ، محترم، عزت کرنے کے لائق، تعظیم کے قابل
واجِبُ الدَّین
لازمی طور پر ادا کرنے کے قابل ، وہ جسے قرض تصور کیا جائے (قرضہ یا رقم) جو کہ اُتارنا لازم ہو ۔
واجِب عَین
ہر شخص کے لیے نہایت ضروری بات ، عبادت یا کام وغیرہ جس کا ترک کرنا سخت گناہ یا شدید نقصان کا باعث ہو ، جو بذات خود واجب ہو ، فی نفسہٰ لازم ، ضروری ؛ واجب العین ، واجب کفائی (رک)کی ضد ۔
واجِبُ الزِّیارَت
جس کی زیارت کرنا ضروری ہو، جس سے ملاقات کرنا لازم ہو، زیارت کے لائق، جہاں کی حاضری سعادت کا باعث ہو
واجِبُ العَین
بہت ضروری ، انتہائی لازمی ، فرض ، فی نفسہٖ لازم نیز عبادت جس کا ترک کرنا سخت گناہ ہو ، واجب ِعین۔
واجِب العَمَل
عمل درآمد کے قابل، بروئے کار لانے کے لائق، عملاً لازم، عمل کے لئے ضروری، جس کی تعمیل ضروری ہو
واجِب لِغَیرہ
وہ صفات جو اﷲ تعالیٰ کے لیے واجب ہوں اپنی ذات کے لیے واجب نہ ہوں (صفات وغیرہ کے لیے مستعمل) ۔
واجِبُ الاِذعان
جس کی تعمیل ضروری ہو (بالعموم حکم یا امر کے ساتھ مستعمل ہے)، جیسے فرمان واجب الاذعان
واجِب تھا عَرض کِیا
صحیح اور دُرست ؛ عموماً لکھنے والا درخواست یا عرضداشت کے اختتام پر لکھتا ہے کہ میں نے جو بات کہی ہے یا جس کی طرف اشارہ کیا ہے وہ درست ہے
واجِب تھا سو عَرض کِیا
I have submitted it because it was expedient to do so (in conclusion to a petition)
واجِبِ کَسْر
(ریاضی) ایسی کسر جس کا مخرج یا نسب نما اپنے شمار کنندہ سے بڑا ہو ؛ جیسے : ۶/۲ اور ۱۱/۵ وغیرہ کسر غیر واجب کی ضد ، کسر واجب ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔