تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واجِب ہونا" کے متعقلہ نتائج

واجِب ہونا

ضروری ہونا، فرض ہونا

سِہ ماہی کے روزے واجِب ہونا

کسی نذر ، منّت یا کَفّارہ کی ادائیگی کے لیے مسلسل تین ماہ تک روزے رکھنا.

واجِبی ہونا

واقعتاً درست ہونا، ضروری ہونا، مناسب ہونا

واجِبی ہی واجِبی ہونا

مناسب یا معقول ہونا ، کم کم ، خال خال ہونا ۔

واجِبی واجِبی ہونا

کم ہونا ، تھوڑا سا ہونا ۔

عَقْل واجِبِی ہونا

عقل تھوڑی ہونا

واجِب آنا

لازم آنا، ضروری ہو جانا، ناگزیر ہو جانا

واجِب آنا

۔لازم آنا۔ دیکھو استخارہ واجب آنا۔

واجِب عَین

ہر شخص کے لیے نہایت ضروری بات ، عبادت یا کام وغیرہ جس کا ترک کرنا سخت گناہ یا شدید نقصان کا باعث ہو ، جو بذات خود واجب ہو ، فی نفسہٰ لازم ، ضروری ؛ واجب العین ، واجب کفائی (رک)کی ضد ۔

واجِب عَینی

رک : واجب عین ۔

واصِل ہونا

ملنا، ملاقات ہونا نیز وصل کرنا، ملاپ ہونا

واقِع ہونا

پیش آنا، ظاہر ہونا، نمودار ہونا، رونما ہونا، برپا ہونا، وقوع پذیر ہونا، بروئے کار آنا

واضِح ہونا

ظاہر ہونا، صاف معلوم ہونا، عیاں ہونا، کھل جانا

وارِد ہونا

نازل ہونا، پہنچنا، آجانا، ورود کرنا، اترنا، پیش ہونا، داخل ہونا، صادر ہونا

نا واقِف ہونا

ناآشنا ہونا ، بے خبر یا لاعلم ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں واجِب ہونا کے معانیدیکھیے

واجِب ہونا

vaajib honaa•वाजिब होना

محاورہ

مادہ: واجِب

  • Roman
  • Urdu

واجِب ہونا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • ضروری ہونا، فرض ہونا
  • ادائی لازم ہو جانا (رقم وغیرہ کی)، ادائی کا مقررہ وقت آجانا

Urdu meaning of vaajib honaa

  • Roman
  • Urdu

  • zaruurii honaa, farz honaa
  • adaa.ii laazim ho jaana (raqam vaGaira kii), adaa.ii ka muqarrara vaqt aajaanaa

English meaning of vaajib honaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • to be compulsory the paying off (of money etc.), to be necessary, essential, obligatory

वाजिब होना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • भुगतान लाज़िम हो जाना (पैसे आदि का), भुगतान की समय सीमा आ जाना
  • ज़रूरी होना, फ़र्ज़ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واجِب ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

واجِب ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone