تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وصف" کے متعقلہ نتائج

وَصْف

تعریف نیز خوبی ، اچھی بات ، صفت ، خاصیت ؛ خو ، خصلت ؛ کمال ، ہنر ، جوہر ؛ سلیقہ ، پہچان

وَصْف ہونا

تعریف کیا جانا، مدح سرائی ہونا

وَصف کَہنا

وصف بیان کرنا، تعریف کرنا، مدح کرنا

وَصْف ہو جانا

تعریف کیا جانا، مدح سرائی ہونا

وَصف خَلق

(تصوف) وصف خلق سے مراد خلق کا امکان ذاتی ہے اور مخلوق کا فقر ذاتی

وَصفِیَہ

(ادب) کسی شے ، شخص یا واقعے کا زبانی یا تحریری نقشہ ، ایسا بیان جس سے الفاظ میں کسی شے کی اہم جزئیات اور تفصیلات بیان ہو جائیں ؛ الفاظ میں نقشہ کھینچنے کا عمل (انگ : Description)

وَصفِ حَمِیدَہ

وہ خوبی جس کی تعریف کی گئی ہو ، پسندیدہ خوبی

وَصف کَرنا

صفت بیان کرنا، تعریف کرنا

وَصْف لانا

وصف پیدا کرنا نیز خوبی بیان کرنا

وَصف ذاتی

(تصوف) مرتبہء احدیت ، وجوب ذاتی (جو اللہ کی صفت ہے)

وَصف خاص

خاص خوبی

وَصف گِننا

خوبیاں شمار کرنا، خوبیوں میں شمار کرنا، خوبی سمجھنا

وَصف نِگار

خوبیاں لکھنے والا، تعریف کرنے والا، ثنا گر، قصیدہ خواں

وَصفِیَّت

خاصیت ، صفت ہونا ، تعریف کرنے کا فعل یا حالت ، کسی صفت کی کیفیت یا بیان

وَصْف رَکھنا

صفت رکھنا، خوبی رکھنا۔ شناخت رکھنا، کمال رکھنا

وَصف سَرائی

تعریف کرنے کا عمل، وصف بیان کرنا، توصیف

وَصْف لِکھنا

تعریف لکھنا، مدح و ثنا تحریر کرنا، کسی کے اوصاف لکھنا

وَصف نِگاری

خوبیاں تحریر کرنے کا عمل، تعریف و توصیف بیان کرنا

وَصفِ غالِب

سب سے اہم خوبی ، بڑی خوبی

وَصْفِ سَلبی

منفی صفت، منفی خصلت

وَصف وِراثَت

(قانون) وراثت کے لیے درجہ بلحاظ رشتہ

وَصْفِ اِضافی

صفت جو اصلی نہ ہو ، فرضی خوبی نیز خوبی جو ذاتی نہ ہو ،کسی سے مستعار لیا ہوا وصف

وَصفِ اَساسی

بنیادی خوبی

وَصفِ تَرکِیب

صفت جو کسی اسم مرکب کا حصہ ہو ؛ جیسے : دلپذیر میں پذیر ، دلبر میں بر ؛ صفت مرکب

وَصفی

وصف سے منسوب یا متعلق

وَصفِ خارجی

(فقہ) شرط ، لازمی امر

وَصف سَر کَرنا

وصف کرنا، خوبی بیان کرنا، تعریف کرنا

وَصفی مادِّیَّت

(فلسفہ) مادیت کی ایک قسم جس میں ذہن مادے کا ایک وصف قرار دیا جاتا ہے

وَصفی خَط

(مصوری) وہ لکیر جس سے کسی ذی حیات نوع کی کوئی نمایاں خصوصیت یا شناخت ظاہر کرتے ہیں (انگ : Character Line)

وَصف و کَمالات

خوبیاں ، اوصاف

وَصْفی اِظہارِیَہ

qualitative indicator

وَصْف پَیدا کَرنا

خوبی پیدا کرنا، صلاحیت پیدا کرنا

وَصفِیَہ شاعِری

شاعری جس میں بیان کے ذریعے کسی چیز یا واقعے کی جزئیات بیان ہوئی ہوں ، محاکاتی شاعری

وَصفی اَلفاظ

(قواعد) وہ الفاظ جو صفت کے معنی رکھتے ہوں، اسمائے صفت

ہَمَہ وَصف

رک : ہمہ صفت ۔

با وَصْف

باوجود، (کسی بات کے) ہوتے ہوئے، اس پر بھی، اس کے بعد بھی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone