تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَصفی" کے متعقلہ نتائج

وَصفی

وصف سے منسوب یا متعلق

وَصفی خَط

(مصوری) وہ لکیر جس سے کسی ذی حیات نوع کی کوئی نمایاں خصوصیت یا شناخت ظاہر کرتے ہیں (انگ : Character Line)

وَصفی اَلفاظ

(قواعد) وہ الفاظ جو صفت کے معنی رکھتے ہوں، اسمائے صفت

وَصفی مادِّیَّت

(فلسفہ) مادیت کی ایک قسم جس میں ذہن مادے کا ایک وصف قرار دیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں وَصفی کے معانیدیکھیے

وَصفی

vasfiiवस्फ़ी

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: منطق

وَصفی کے اردو معانی

صفت

  • وصف سے منسوب یا متعلق
  • وصف کا، خوبی کا، تعریفی، توصیفی نیز وصف کے لحاظ سے، صفتی، جو نسبتی نہ ہو
  • کرداری، شخصی
  • صفت بیان کرنے والا، اوصاف ظاہر کرنے والا (لفظ، استعارہ وغیرہ)
  • (منطق) غیر ذاتی، جو اپنی ذات سے نہ ہو، وصف موضوع

English meaning of vasfii

Adjective

  • (in logic) impersonal
  • descriptive, attributive, adjectival
  • characteristic

वस्फ़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गुण से संबद्ध या संबंधित
  • विशेषता का, ख़ूबी का, प्रशंसात्मक, विशेषणात्मक अथवा गुण के अनुसार, गुण संबंधी, जो संबंध संबंधी न हो
  • किरदार अर्थात चरित्र संबंधी, व्यक्ति संबंधी
  • विशेषता बयान करने वाला, गुणों को ज़ाहिर करने वाला (शब्द, रूपक इत्यादि)
  • (तर्क शास्त्र) जो निज संबंधी न हो, जो अपने अस्तित्व से न हो, विषय की विशेषता

وَصفی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَصفی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَصفی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words