تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وفاق" کے متعقلہ نتائج

وِفاق

موافقت، سازگاری، میل، سنجوگ، اتفاق، اتحاد، ہم آہنگی، صلح، آشتی، محبت

وِفاقِیَہ

استعارے کی ایک قسم جس میں مستعارلہ اور مستعار منہ کا اجتماع ممکن ہو ۔

وِفاقی مَحکَمَہ

وفاقی حکومت کا کوئی محکمہ، مرکزی حکومت کا ادارہ

وِفاقی مُقَنِّنَہ

وفاقی قانون ساز ادارہ ، مرکزی قانون ساز اسمبلی ، وفاقی ایوان ِنمائندگان ۔

وِفاقی جَمہُورِیَّت

چند علیحدہ جمہوری ریاستوں یا خود مختار صوبوں کی یکجائی اور متحدہ نظام جس میں حکومت ایک مرکزی اقتدار اعلیٰ کے ماتحت ہوتی ہے اور اسے صوبائی یا ریاستی اکائیوں کے ان امور میں مداخلت کا حق حاصل نہیں ہوتا جو ایک اساسی دستور کی رو سے صوبے کی ذمے داری ہوں

وِفاقِیَّت

وفاق ہونے کی حالت، نیز وفاق ہونے کے اصول

وِفاقی مُعتَمَدِیَہ

دفتر وفاقی معتمد ، وفاقی سیکریٹری کا دفتر ، مرکزی حکومت کا سیکریٹریٹ ؛ مرکزی حکومت کے دفاتر کی عمارات ۔

وِفاقی شَرِیعَت کورٹ

رک : وفاقی شرعی عدالت ۔

وِفاقی مَجمُوعَۂ خَزِینَہ

مرکز کے تحت ایک فنڈ (بنک آف انگلینڈ کے طرز پر) جس میں محصولات جمع ہوتے ہیں اور اس میں سے وہ ادائیگیاں کی جاتی ہیں جن کے لیے پارلیمنٹ کی سال بہ سال منظوری کی شرط نہیں(Consolidated Fund) ۔

وِفاقُ المَدارس

مدرسوں کی مرکزی تنظیم، مدارس کا وفاق

وِفاقی

وفاق (رک) سے منسوب یا متعلق ، وفاق سے تعلق رکھنے والا ، وفاق کا ۔

وِفاق قائِم کَرنا

اتحاد قائم کر لینا ، آپس میں متحد ہو جانا ، اتحاد میں شامل ہو جانا

وِفاق قائِم کَر لینا

وِفاقی شَرْعِی عَدَالَت

شرعی قوانین کے اطلاق کے لیے مرکزی حکومت کی قائم کی ہوئی عدالت

وِفاقی اُمُور

معاملات یا کام جو وفاق سے متعلق ہوں ؛ وفاقی حکومت سے متعلق کام ۔

وِفاقَت

وِفاقی نِظام

(سیاسیات) مرکزیت کا اُصول جس کے تحت ایک سیاسی نظام میں بعض اختیار مرکز کو دیے جائیں ، مرکزیت ، وفاقیت۔

وِفاقی حُکُومَت

وفاقیت کے اصولوں کے تحت قائم کی گئی مرکزی حکومت (صوبائی یا ریاستی حکومت کے مقابل)

وِفاقی مُحتَسِب

وفاق کے تحت سرکاری عہدے داروں کے خلاف شکایات کی تحقیق پر مامور افسر یا قاضی ۔

وِفاقی مُلازِمِین

مرکزی حکومت کے تحت چلنے والے اداروں میں کام کرنے والے افراد ، مرکزی حکومت کے ملازمین ۔

وِفاقی دارُ الحُکُومَت

شہر جہاں مرکزی حکومت کے دفاتر ہوتے ہیں ، وفاق کا انتظامی مرکز ، کسی وفاقی ریاست کا دارالخلافہ ۔

با وِفاق

اتفاق کرنے والا ، ہم آہن٘گ.

مُسْلِم وِفاق

مسلمانوں کی قومیت کی وحدت

مَرکَزِ وِفاق

موافقت یا محبت کا مرکز ، محبت کا حامل ، جس کے باعث محبت قائم ہو ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone