تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پاس" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"پاس" کے متعقلہ نتائج
پاس شُدَہ
ایسا شخص جو کوئی تعلیمی یا تربیتی سند حاصل کرچکا ہو یا جس شے کو صحیح اور درست ہونے کا تصدیق نامہ مل چکا ہو.
پاس رَہے جانْیے یا باٹ چَلے
کسی کی اچھائی یا برائی اسی صورت میں معلوم ہوتی ہے جب وہ یا تو پاس رہے یا سفر میں شریک ہو.
پاس بَیٹْھنا
پہلو میں بیٹھنا، قریب بیٹھنا، ہم نشست ہونا، صحبت میں رہنا، صحبت اٹھانا، استاد کے پاس تعلیم پانا، سزا پانا، کیفر کردارکو پہنچنا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔