تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاس ہونا" کے متعقلہ نتائج

پاس ہونا

کسی تجویز قرار داد یا بل وغیرہ کو منظور کرنا

قانُون پاس ہونا

قانون پاس کرنا (رک) کا لازم .

تَجْوِیز پاس ہونا

تجویز منظور ہونا، کسی مجلس میں معاملہ بعد بحث و مباحثہ کے تسلیم کیا جانا کہ آئندہ اس تجویز کے بموجب عملدرآمد ہو

ٹَکا پاس نَہ ہونا

چار پَیسے پاس ہونا

امیر ہونا، آسودہ حال ہونا

پاس نَہ کَھڑے ہونا

متنفر ہونا ، پرہیز کرنا ، دور رہنا.

کَوڑی پاس نَہ ہونا

نہایت مفلس ہونا، بہت ہی نادار ہونا

وَعدے کا پاس ہونا

عہد پورا کرنے کا خیال ہونا

پُھوٹی کَوڑی پاس نَہ ہونا

لُقْمان کے پاس دَوا نَہ ہونا

۔(کنایۃً) لا علاج ہونا مرض کا۔

کَثْرَتِ رائے سے پاس ہونا

کسی معاملے کا بہت شخصوں کی رائے سے رائج ہونا ، اکثریت کی رائے سے رائج ہونا.

بات کا پاس ہونا

عہد و پیماں سے نہ ٹلنا، بات کا لحاظ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پاس ہونا کے معانیدیکھیے

پاس ہونا

paas honaaपास होना

محاورہ

پاس ہونا کے اردو معانی

  • کسی تجویز قرار داد یا بل وغیرہ کو منظور کرنا
  • امتحان وغیرہ میں کامیابی پانا، فارغ التحصیل ہونے کی سند پانا، امتحان میں پورا اترنا

English meaning of paas honaa

  • get through, be passed, be approved

पास होना के हिंदी अर्थ

  • किसी उपाय प्रस्ताव या बिल आदि को स्वीकृति देना
  • परिक्षा आदि में सफलता पाना, ज्ञान प्राप्ति की उपाधि पाना, परिक्षा में पूरा उतरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاس ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاس ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words