تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پتنگا" کے متعقلہ نتائج

پَتَنگا

چن٘گاری، چراغ یا کوئلے وغیرہ کی آگ کا پھول، گل

پَتَنگا ہونا

جلدی جلدی حرکت کرنا ، چستی اور پھرتی سے کام انجام دینا .

پَتَنگ اُڑْنا

پتن٘گ اُڑانا (رک) کا لازم .

پَتنگ اڑانا

ڈور کا سرا ہاتھ میں رکھ کر پتن٘گ کو ہوا میں تیرانا

پَتَنگ اَٹْکانا

کٹی ہوئی پتن٘گ کو جو ہوا میں بہہ رہی ہو اپنی پتن٘گ میں الجھا لینا

پَتَنگ اُکَھڑْنا

اڑتی ہوئی پتن٘گ کی ڈور ٹوٹ جانا اور پتن٘گ کا ہاتھ سے جاتا رہنا .

جَل کر پَتَنگا ہو جانا

جل کر راکھ ہوجانا؛ کسی کام یا شخص سے غصے کے مارے جل کر خاک ہوجانا ،نہایت ناگوار گزرنا۔

آگ کا پَتَنْگا

جلتے ہوئے گھاس پھوس وغیرہ کا شرارہ، جلتا ہوا کوئلہ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone