تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پربت" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"پربت" کے متعقلہ نتائج
پَربَت آسَن
پدم آسن کرتے وقت ہاتھ اوپر لے جا کر ایک دوسرے سے ملا کر ہاتھ جوڑ کر نمسکار کرتے ہیں اور ہاتھ ویسے ہی وہاں رکھتے ہیں
پَرْبَت کو رائی کَرْنا
بڑی چیز یا بات کو چھوٹا یا معمولی بتانا (خدا کی صفات کے لیے کہ اس کے نزدیک بڑی سے بڑی چیز بے حقیقت ہے).
پَرْبَت کو رائی کرے، رائی پَربَت مان
خدا چھوٹے کو بڑا اور بڑے کو چھوٹا کرنے پر قادر ہے، خدا میں بڑی قدرت ہے
پَرْبَت کو رائی کرے، رائی کو پَربَت مان
خدا چھوٹے کو بڑا اور بڑے کو چھوٹا کرنے پر قادر ہے، خدا میں بڑی قدرت ہے
نانگا پَربَت
وہ پہاڑ جس پر کوئی پودا وغیرہ نہ ہو، بنجر پہاڑ نیز ایک مشہور پہاڑی چوٹی کا نام جو پاکستان کے شمالی علاقے میں واقع ہے
رائی کا پَرْبَت ہونا
نہایت چھوٹے درجے سے بہت بڑے درجے ہر پہنْچ جانا ، چھوٹے معاملے سے بڑا ہو جانا ، بات کا بتنگڑ بن جانا ، ذرا سئ باک کا بے سبب بڑھ جانا.
رائی کا پَرْبَت ہو جانا
نہایت چھوٹے درجے سے بہت بڑے درجے ہر پہنْچ جانا ، چھوٹے معاملے سے بڑا ہو جانا ، بات کا بتنگڑ بن جانا ، ذرا سئ باک کا بے سبب بڑھ جانا.
رائی کو پَرْبَت کَرے اور پَرْبَت کَرے رائی مان
خدا کی تعریف میں کہتے ہیں ، یعنی بنانے اور بگاڑنے والا خدا ہے
رائی کو پَرْبَت کَرے اور پَرْبَت کو رائی مان
خدا کی تعریف میں کہتے ہیں ، یعنی بنانے اور بگاڑنے والا خدا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔