تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رائی کا پَرْبَت بَن جانا" کے متعقلہ نتائج

رائی کا پَرْبَت بَن جانا

ذرا سی بات کا بڑا فساد پھیل جانا، کام بڑھ جانا

رائی کا پَرْبَت ہو جانا

نہایت چھوٹے درجے سے بہت بڑے درجے ہر پہنْچ جانا ، چھوٹے معاملے سے بڑا ہو جانا ، بات کا بتنگڑ بن جانا ، ذرا سئ باک کا بے سبب بڑھ جانا.

رائی کا پَرْبَت ہونا

نہایت چھوٹے درجے سے بہت بڑے درجے ہر پہنْچ جانا ، چھوٹے معاملے سے بڑا ہو جانا ، بات کا بتنگڑ بن جانا ، ذرا سئ باک کا بے سبب بڑھ جانا.

رائی کا پَرْبَت بَنانا

کورے گَھڑے کا چُوہا بَن جانا

مصیبت میں گرفتار ہوجانا ، آفت میں پھن٘س جانا، بے بس ولاچارہوجانا .

پَتَّھر کا بَن جانا

۔ سنگدل ہوجانا۔ ؎

موم کا بَن جانا

رحم دل ہو جانا ، نرمی اختیار کرنا ، پسیج جانا ۔

کُچْھ کا کُچھ بَن جانا

حالات بدل جانا ، کایا پلٹ ہو جانا.

آگ کا بگُولا بَن جانا

غصے میں پھنکنے لگنا

راکھ کا ڈھیر بَن جانا

خاک ہو جانا ، خاک میں مل جانا ، راک ہو جانا .

گَھر کی مُرْغی کا دال بَن جانا

رک: گھر کی مرغی دال برابر.

اردو، انگلش اور ہندی میں رائی کا پَرْبَت بَن جانا کے معانیدیکھیے

رائی کا پَرْبَت بَن جانا

raa.ii kaa parbat ban jaanaaराई का पर्बत बन जाना

محاورہ

رائی کا پَرْبَت بَن جانا کے اردو معانی

  • ذرا سی بات کا بڑا فساد پھیل جانا، کام بڑھ جانا

English meaning of raa.ii kaa parbat ban jaanaa

  • to become a mountain out of a molehill

राई का पर्बत बन जाना के हिंदी अर्थ

  • ज़रा सी बात का बड़ा फ़साद फैल जाना, काम बढ़ जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رائی کا پَرْبَت بَن جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رائی کا پَرْبَت بَن جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words