تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پردیسی" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"پردیسی" کے متعقلہ نتائج
پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دوئی بات کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَن٘گ لے جائے
پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے
پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے
پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے
پَرْدیسِیا
مشرق میں گائے جانے والے ایک قسم کے گیت جس میں پردیس گئے ہوئے شوہر کے منسوب جس میں اس کی الفت کا ذکر ہوتا ہے اور ہر ایک شعر میں 'پردیسیا' لفظ آتا ہے
پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں
پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے
باسی پُھولوں باس نَہیں پَردیسی بَلَم کی آس نَہیں
پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے
باسی پُھولوں میں باس نَہیں، پَرْدیسی بَالَم تیری آس نَہیں
پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔