تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پرسا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"پرسا" کے متعقلہ نتائج
پرسادَھک
بنانے والا، آراستہ کرنے والا، زیب و زینت دینے والا، مکمل کرنے والا؛ وہ خادم جو آقا کو لباس وغیرہ سے آراستہ ہونے میں مدد دے
پُرْسا لینا
میت کےوارثوں کا پرسا دینے والے کی زبان سے صبر و تسلی کی باتیں سننا، متوفی کے وارثوں کا صبر اور دلاسے کی باتیں لوگوں سے سُننا، ماتم دار عورت کا ہر ایک پرسہ دینے والی کے ساتھ رونا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔