تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پرس" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"پرس" کے متعقلہ نتائج
پرسادَھک
بنانے والا، آراستہ کرنے والا، زیب و زینت دینے والا، مکمل کرنے والا؛ وہ خادم جو آقا کو لباس وغیرہ سے آراستہ ہونے میں مدد دے
پَرْسوں
آئندہ کل کے بعد کا دن، ایک دن درمیان میں چھوڑ کر اگلا دن، گزشتہ کل سے پہلے کا دن، گزرا ہوا تیسرا دن، تیسرا روز، کل سے پہلے یا بعد کا دن
پَرِسَر
جگہ، موقع، مقام؛ کنارے؛ قربت، نزدیکی، قرب، حوالی، قرب و جوار، ہمسایگی؛ دریا یا پہاڑ کے کنارے کی زمین، شہر کے حوالی میں زمین؛ چوڑائی، وسعت، رقبہ، جسامت.
پَرْسِیا
ایک بیڑ جس کی لکڑی سے میز، کرسی وغیرہ بنائی جاتی ہے جو مدارس اور گجرات میں کثرت سے ہوتا ہے اس کی لکڑی سیاہ، چکنی، ہموار اور مضبوط ہوتی ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔