تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پرم" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"پرم" کے متعقلہ نتائج
پَرْم
اعلیٰ ، اول ، افضل ، اکرم ، بہترین ، نہایت بڑا ، اصل ، عمدہ ، پہلا ، برتر ، بالا ، فائق ، بڑھیا ؛ مکمل ، کامل ؛ پختہ ؛ حد سے زیادہ ، بے انتہا ، حد سے بڑھ کر ، بکثرت ، بدرجۂ غایت ، بہتات سے ، ایک حد تک ، نہایت اچھی طرح سے .
پَرْم نَرْم
انگریزی لفظ فلانل کو اردو میں پُھلالین اور فلالین تلفظ کرتے ہیں اور اب عام طور سے یہی نام مشہور ہے اس کپڑے کے ہندوستانی نام پتق ، پرم نرم ، پھوک اور تسی تھے جو اعلیٰ قسم کی پشم سے خاب دار اور بغیر خاب کا یعنی روئیں دار اور بغیر روئیں کا تیار کیا جاتا تھا جب سے یورپ سے آنا شروع ہوا ہے وہاں کا نام معروف عام ہوگیا ہے .
پَرْم آرْتھ
اعلیٰ اور بلند ، صدق یا سچائی ، مکمل سچائی ، اصلی صداقت ؛ علم روحانی ، اعلیٰ نیکی ، خوبی ، کوئی اعلیٰ ارادہ یا اصول ، اول درجے کا شغل یا کام ، بہترین انجام یا اس کا متلاشی .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔