تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پسینے" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"پسینے" کے متعقلہ نتائج
پَسِینے کے شَرّاٹے
۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔
پَسِینے پَر خُون بَہانا
عمل اور ایثار سے انتہائی محبت کا ثبوت دینا ، دوسرے کی ادنیٰ تکلیف دور کرنے کے لیے خود سخت تکلیف برداشت کرنا ، جان دینے میں بھی دریغ نہ کرنا (بیشتر حرف اضافت ’کے‘ بعد مستعمل).
پَسِینے میں شَرابور ہونا
۔ پسینے میں لت پت ہونا۔ پسینے میں ڈوبن۔ (فقرہ) اُبکائی آئی جی تلے اوپر ہوگیا۔ تن بدن پسینے میں شرابور ہوگیا۔ ؎
پسینے کا پتلا
(ورزش) وہ نمی جو ڈنڈ پیلنے میں پورے جسم سے بصورت پسینہ نکل کر زمین پر گرتی اور آدمی کے قد کے مشابہ زمین کو تر کر دیتی ہے
پَسِینے پَر خُون گِرانا
عمل اور ایثار سے انتہائی محبت کا ثبوت دینا ، دوسرے کی ادنیٰ تکلیف دور کرنے کے لیے خود سخت تکلیف برداشت کرنا ، جان دینے میں بھی دریغ نہ کرنا (بیشتر حرف اضافت ’کے‘ بعد مستعمل).
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔