تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پکے" کے متعقلہ نتائج

پکے

پکّا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

پَکّے

پَکّے آم کے ٹَپَکْنے کا ڈَر رہتا ہے

بوڑھے آدمی کی موت کا ہر وقت خطرہ رہتا ہے، سن رسیدہ آدمی کی زندگی کا اعتبار نہیں

پَکے آم کے ٹَپَکنے کا ڈَر

۔ مثل۔ سِن رسیدہ آدمی کی زندگی کا اعتبار نہیں۔

پَکّے پان کَے دِن ٹِکیں گے

بوڑھے آدمی کی زندگی چند دن کی ہوتی ہے

پَکّے آم کے ٹَپَکْنے کا ڈَر

دلی سے ہِینگ آئی تب بڑے پکے

بڑی مشکل سے کام ہوا

ہَٹ کے پَکّے

ہٹ کا پکا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ۔

کَچّے پَکّے

۱. قبل از وقت پیدا ہونے والے بچّے

سَہْج پَکّے سو مِیٹھا

جس کام میں جلدی نہ کی جائے اس کا نتیجہ اچھا ہوتا ہے، جلدی کا کام اچھا نہیں ہوتا

کَچّے پَکّے دِن

حمل کا ابتدائی زمانہ، کھٹے میٹھے دن (ان میں زیادہ احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے)، حمل کے چوتھے پانچویں مہینہ تک کا زمانہ، جس میں حاملہ کو بڑی احیتاط لازم ہے

پَچُھوا چَلے کھیتی پَکے

پچھوا ہوا گرم ہوتی ہے اس لیے کھیتی جلد پکتی ہے

چَڑْھ مار گُولَر پَکّے

مقصد حسب دل خواہ پورا ہونے پر بولتے ہیں یعنی حسب دل خواہ مطلب حاصل ہوا

کِھچْڑی پَکے کَھد بَد کھوں

ایسی اضطراری حرکت جس کے نتیجے میں پشیمانی اٹھانی پڑے.

یار کا دِل یار رکھے تو یار کا بھی رکھیے، یار کے گھر کھیر پکے تو تنک سی چکھیے، یار کے گھر آگ لگے تو پَڑے پَڑے تَکیے

خود غرض دوستوں کے متعلق کہتے ہیں جو اپنے فائدے کے لئے دوست بنائیں

پَکّا ہونا چاہے تو پَکّے کے سَنگ کھیل ، کَچّی سرسوں پیل کے کَھلّی ہوئی نَہ تیل

اگر لئیق ہونا چاہو تو اچھی صحبت اختیار کرو.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone