تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَچّے پَکّے دِن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَچّے پَکّے دِن کے معانیدیکھیے
کَچّے پَکّے دِن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حمل کا ابتدائی زمانہ، کھٹے میٹھے دن (ان میں زیادہ احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے)، حمل کے چوتھے پانچویں مہینہ تک کا زمانہ، جس میں حاملہ کو بڑی احیتاط لازم ہے
- برسات کا آخری زمانہ جس میں اکثر بیماریاں پھیلتی ہیں
English meaning of kachche-pakke-din
Noun, Masculine
- first half of pregnancy, the first four or five months of pregnancy
- the end of the rainy season
कच्चे-पक्के-दिन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- गर्भ के चौथे पाँचवें महीना तक का समय जिसमें गर्भवती को बड़ी सावधानी बरतने की आवश्यकता होती है
- वर्षा का अंतिम समय जिसमें प्रायः बीमारीयाँ फैलती हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَچّے پَکّے دِن)
کَچّے پَکّے دِن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔