تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پہچان" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"پہچان" کے متعقلہ نتائج
اَدَل پَہْچان
وہ چیز جو بلا تامل پہچانی جاسکے ، وہ امر جس کی شناخت میں کچھ اشتباہ نہ ہو ، نمایاں شناخت رکھنے والی شے.
دَمْڑی کی ہان٘ڈی گَئی کُتّے کی ذات پَہْچان لی
نقصان تو ہوا مگر تجربہ حاصل ہوا، تھوڑا سا نقصان ہوا تو کوئی بات نہیں ہے حقیقت تو معلوم ہو گئی
جان ہی کی پَہْچان ہے
محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.
جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام
(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .
منش کی پہچان کو معاملہ کسوٹی ہے
آدمی کی اچھائی برائی سابقہ پڑنے سے معلوم ہوتی ہے یا معاملہ پڑنے سے انسان کی شناخت یا پرکھ ہوتی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔