تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چلم" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"چلم" کے متعقلہ نتائج
چِلَم
حقّے پر رکھنے کا یا بغیر حقّہ استعمال کرنے کا مٹی یا دھات کا ظرف جس میں تمباکو ڈال کر آگ رکھتے اور تمباکو نوشی کرتے ہیں
چِلَم چَٹ
(عوامی) کثرت سے حقہ پینے والا آدمی، حقے کا لتیا، کثرت سے تمباکو نوشی کرنے والا، حقے کا دھتیا
چِلْمَن
بانس کی تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے، ایک طرح کی چق، چک
چِلَمْچی
طشت یا تسلے کی قسم کا ظرف، جو ایک خاص وضع کا ہوتا ہے اور جس کے سرپوش میں چھید ہوتے ہیں، ہاتھ من٘ھ دھونے کے کام آتا ہے، عموماً کوٹھی دار بنایا جاتا ہے
چِلَمْچی کے روپے
(دہلی) برات کے دن دولھا کی طرف کی عورتیں اپنی سمدھنوں کے ہاتھ چلمچی میں دھلواتی ہیں اور سمدھنیں نیگ کے طور پر ہاتھ دھلانے والی کو حسب حیثیت روپے دیتی ہیں
چَل میرے چَرْخے چَرَّخ چُوں کَہاں کی بُڑِھیا کَہاں کا تُوں
ایک بڑھیا اپنی بیٹی سے ملنے گئی ، جن٘گل میں اسے شیر چیتا اور بھیڑیا اور دوسرے جانور ملے اس نے اپنی جان ان سے یہ کہہ کر بچائی کہ وہ واپسی پر موٹی ہوکر آئے گی ، تب کھانا واپسی پر وہ ایک چرخے میں بیٹھ گئی اور جب کوئی جانور ملتا تو یہ فقرہ کہہ دیتی وہ گھبرا کر بھاگ جاتا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔